تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مستطیل" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَطِیل

(ہندسہ) چار ضلعوں کی شکل جس کے چاروں زاویے قائمہ ہوں اور مقابل کے دو دو ضلعے برابر اور متوازی ہوں

مُسْتَطِیل نُما

جو مستطیل نظر آتا ہو، مانند مستطیل، مستطیل جیسا

مُسْتَطِیلی

مستطیل سے منسوب، مستطیل شکل کا، مستطیل نما، لمبا

نُخاعَِ مُستَطِیل

راس النخاع ، دماغ کا سب سے نچلا یا سب سے پچھلا حصہ جو ریڑھ کی ہڈی تک مسلسل جاتا ہے ، یہ ساخت میں مستطیل اور درازی میں تخمیناً سوا انچ ہوتا ہے اور حرام مغز کو دماغ سے ملاتا ہے ۔ د

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone