تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مسجود" کے متعقلہ نتائج

مَسْجُود

سجدہ کیا گیا، جسے سجدہ کریں یا کیا جائے

مَسْجُود لَہُ

جس کی لیے سجدہ کیا جائے ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

مَسْجُود اِلَیہ

جس کی طرف سجدہ کیا جائے ، جس کی طرف سجدہ کیا گیا ؛ مراد : حضرت آدم علیہ السلام ۔

مَسْجُودِ مَلائِکَہ

وہ جسے فرشتے سجدہ کریں ؛ (کنا یۃ ً) حضرت آدم علیہ السلام ۔

مسجود ملائک

وہ جسے فرشتے سجدہ کریں، کنایتہً: حضرت آدم علیہ السلام

مَسْجُودِ کَواکِب

جسے ستارے سجدہ کریں ؛ (مراداً) مفکر ۔

مَسْجُودِ ساکِنانِ فَلَک

وہ جسے آسمان کے رہنے والے ملائکہ نے سجدہ کیا تھا ؛ (کنا یۃ ً) حضرت آدم علیہ السلام ۔

نُور مَسجُودِ مَلَک

(مراد) حضرت آدم علیہ السلام جن کا پتلا بنانے اور روح پھونکنے کے بعد خداوند تعالیٰ نے ملائکہ کو حکم دیا کہ اسے سجدہ کریں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone