تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مسدود" کے متعقلہ نتائج

مَسْدُود

رُکا ہوا، بند، بند کیا ہوا، روکا ہوا، موقوف

مَسْدُود ہونا

مسدود کرنا (رک) کا لازم ، بند ہونا ، رک جانا ۔

مَسْدُود ہو جانا

مَسْدُود کَرْنا

بند کر دینا، مزاحمت ڈال دینا، رکاوٹ پیدا کر دینا

مَسْدُودی عَصَب

(طب) اعصاب کا ُسن ہو جانا ، خطی عدم حسیت ۔

مَسْدُود کَر دینا

رک : مسدود کرنا

مَسْدُودی

مزاحمت یا رکاوٹ پیدا کرنے والا ، رکاوٹی ، مزاحم ۔

راہ مَسْدُود ہونا

راہ مسدود کرنا (رک) کا لازم، راستہ بند ہونا.

راہ مَسْدُود کَرنا

راستہ بند کرنا ، راستے میں روڑے اٹکانا ، بنتا ہوا کام بگاڑنا ، ترقی میں مشکلات پیدا کرنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone