تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مسکن" کے متعقلہ نتائج

مَسْکَن

جائے سکونت، رہنے کی جگہ، ٹھکانا

مَسْکَن و ماویٰ

قیام ، رہن سہن ؛ پناہ گاہ

مَسْکَنِ اَوَّل

رہائش کی پہلی جگہ ، وطن ۔

مَسْکَن کَرْنا

سکونت اختیار کرنا ، قیام کرنا ، مسکن بنانا ۔

مَسْکَن گُزِیں

قیام پذیر ، سکونت اختیار کرنے والا ۔

مَسْکَنِ آدَم

حضرت آدم ؑکی جائے سکونت ، قیام گاہ ۔

مَسْکَن رَکْھنا

رک : مسکن کرنا ۔

مَسْکَن بَنانا

جائے سکونت قرار دینا ، رہنے کی جگہ بنانا ۔

مَسَکْنا

۱۔ اپنی جگہ سے ہلنا ، حرکت کرنا ، جنبش کرنا ۔

مُسَکْنا

ٹوٹنا ، تڑقنا ، چٹ چٹ ہونا

مَسْکَنَت

مفلسی، مسکینی، ناداری، غربت

مَسْکَنَت آمیز

جس میں انکسار ہو ، عاجزی والا

مُسَکِّنات

وہ دوائیں جو تسکین دیں اور اعصاب کو سکون پہنچائیں، وہ دوائیں جو سکون پہنچاتی ہیں

جائے مَسْکَن

مسکن (رک) .

مَولِد و مَسکَن

پیدائش اور رہائش کی جگہ ؛ (مجازاً) وطن ۔

نُور کا مَسْکَن

خوبصورتی کا مرکز

تلاش شدہ نتائج

"مسکن" کے متعقلہ نتائج

مَسْکَن

جائے سکونت، رہنے کی جگہ، ٹھکانا

مَسْکَن و ماویٰ

قیام ، رہن سہن ؛ پناہ گاہ

مَسْکَنِ اَوَّل

رہائش کی پہلی جگہ ، وطن ۔

مَسْکَن کَرْنا

سکونت اختیار کرنا ، قیام کرنا ، مسکن بنانا ۔

مَسْکَن گُزِیں

قیام پذیر ، سکونت اختیار کرنے والا ۔

مَسْکَنِ آدَم

حضرت آدم ؑکی جائے سکونت ، قیام گاہ ۔

مَسْکَن رَکْھنا

رک : مسکن کرنا ۔

مَسْکَن بَنانا

جائے سکونت قرار دینا ، رہنے کی جگہ بنانا ۔

مَسَکْنا

۱۔ اپنی جگہ سے ہلنا ، حرکت کرنا ، جنبش کرنا ۔

مُسَکْنا

ٹوٹنا ، تڑقنا ، چٹ چٹ ہونا

مَسْکَنَت

مفلسی، مسکینی، ناداری، غربت

مَسْکَنَت آمیز

جس میں انکسار ہو ، عاجزی والا

مُسَکِّنات

وہ دوائیں جو تسکین دیں اور اعصاب کو سکون پہنچائیں، وہ دوائیں جو سکون پہنچاتی ہیں

جائے مَسْکَن

مسکن (رک) .

مَولِد و مَسکَن

پیدائش اور رہائش کی جگہ ؛ (مجازاً) وطن ۔

نُور کا مَسْکَن

خوبصورتی کا مرکز

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone