تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مشتہر" کے متعقلہ نتائج

مُشْتَہَر

شہرت دیا گیا، مشہور، شہرت یافتہ، اعلان یا اشتہار کردہ

مُشْتَہِر

مشہور کرنے والا، اشتہار دینے والا، شہرت دینے والا (اشتہارات میں عموماً المشتہر لکھ کر اس کے نیچے اشتہار دینے والے کا نام درج ہوتا ہے)، منادی کرنے والا، ڈھنڈورا پیٹنے والا

مُشْتَہِر کُنِنْدَہ

اشتہار دینے والا ، اعلان کرنے والا ۔

مُشْتَہَر ہونا

مشہور ہونا ، اعلان ہونا ۔

مُشْتَہَر کَرْنا

مشہور کرنا، اشتہار دینا، منادی کرانا

مُشْتَہَرَہ

اعلان کیا گیا ، اشتہار دیا گیا

مُشْتَہَری

اشتہاری پرچار، اشتہاری تبلیغ

مُشْتِہرِین

اشتہار دینے والے ، شہرت دینے والے یا مشہور کرنے والے لوگ ۔

حُلِیَہ مُشْتَہَر کَرنا

رک : حلیہ چھپوانا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone