تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مصاحب" کے متعقلہ نتائج

مُصاحِب

ہم صحبت، ہم نشین، رفیق، دوست، ساتھی، جلیس، خاص دوست، ندیم

مُصاحِبَہ

بالمشافہہ گفتگو و سوالات کے ذریعے کسی کے نظریات و خیالات معلوم کرنا

مُصاحِب نُما

مصاحب جیسا ؛ مراد : خوشامدی ۔

مُصاحِب کَرنا

کسی سلطان یا امیر کا اپنی محفل میں مصاحب رکھنا ؛ دوست بنانا ۔

مُصاحِبِ خاص

سلاطین و امراء کے مصاحبین میں سے مخصوص مصاحب جو زیادہ قربت رکھتا ہو ۔

مُصاحِبَہ کَرنا

بالمشافہہ گفتگو اور سوالات کے ذریعے تعارف و ملاقات کرنا ۔

مُصاحِبی

مصاحب (رک) کا کام یا منصب ، مصاحبت ۔

مُصاحَبَت

ہم نشینی، ساتھ رہنا، پاس اٹھنا بیٹھنا، ایک دو سرے کے ساتھ رہنا، میل جول، سنگت، ساتھ

مُصاحَبَت کرنا

ساتھ رہنا، خوش رکھنے اور دل لبھانے کے لیے ساتھ رہنا

مُصاحِبین

مصاحب (رک) کی جمع ، بہت سے ساتھی ، دوست ، ساتھ رہنے والے ، پاس اٹھنے بیٹھنے والے ۔

لاٹ مُصاحِب

گورنر جنرل یا کمانڈر انچیف کا ایڈی کیمپ سینا پتی ، مشیرِ سلطنت ، امور سلطنت کی انجام دہی میں مشورہ دینے والا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone