تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مصفا" کے متعقلہ نتائج

مُصَفّا

پاک و پاکیزہ، صاف کیا ہوا، صاف کیا گیا، صاف و شفاف، پونچھا یا کھرچا ہوا، غیر ضروری اجزا یا کدورت سے پاک نیز روشن

مُصَفّا ہونا

صاف شفاف ہونا -

مُصَفّا گَیس

گیس جس سے مختلف آلوگیاں اور آمیزش دور کر دی گئی ہوں ، صاف کی ہوئی گیس جس میں گیسولین ہائیڈرو کاربن اور گندھک کے مرکبات نہیں ہوتے ۔

مُصَفّا کَرنا

پاک و صاف کرنا ، کدورت دور کرنا ؛ جلا دینا ۔

مُصَفّا تَرِین

بہت صاف، پاک ترین، بالکل غیر مبہم، واضح

مِصْفاتی

مصفات (رک) سے منسوب یا متعلق ، سوراخ دار ، چھنّے دار ۔ اور اگلا حصّہ انفی کیسے کے پیچھے مصفاتی حصّہ کہلاتا ہے ۔

مِصْفات

(طب) صاف کرنے کا آلہ ، چھنا ۔

فَرْشِ مُصَفّا

صاف ستھرا فرش

مُجَلّا و مُصَفّا

صاف و شفاف ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone