تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"معاف" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"معاف" کے متعقلہ نتائج
مُعافی رَوَنَّہ
وہ پروانۂ راہ داری یا اجازت نامہ جس کے تحت تجارت کی نقل و حمل پر لگان نہ وصول کیا جائے
مُعافی مُقَطَّعَہ
(کاشت کاری) وہ قطعہ اراضی جس کا لگان معاف ہو ، جس مقطعہ کی ۔۔۔۔۔ بابت پن معاف ہوتا ہے وہ معافی مقطعہ کہلاتا ہے
مُعافی سال
وہ سال جو مبرا یا مستثنیٰ ہو آمدنی کے ٹیکس یا مالی تشخیص سے (کچھ مخصوص جانچ پڑتال ، حساب یا لین دین کے لیے)
مُعافی دارانَہ
معافی دار جیسا ، (کاشت کاری) معافی دار (رک) کی حیثیت والا ؛ بطور معافی طرح کا ، جاگیردارانہ ۔
مُعافیِ تا حَیات
(کاشت کاری) وہ زمین جو کسی کو زندگی بھر کے لیے معاف کی جائے یا بلا لگان عطا کی جائے
مُعافیِ حِین حَیات
(کاشت کاری) وہ زمین جو کسی کو زندگی بھر کے لیے معاف کی جائے یا بلا لگان عطا کی جائے
مَعافِری
ملک معافر سے منسوب یا متعلق (کوئی شے ، شخص یا باشندہ) ؛ معافر کا بنا ہوا (کتان کا کپڑا) ؛ یمن کی بنی ہوئی چادر ۔
مُعافی کا خواسْتْگار ہونا
قصور سے درگزر کرنے کی درخواست کرنا ؛ معافی مانگنا ۔ میں ضمیر جعفری صاحب کی تفہیم کے سلسلہ میں اپنی لغزشوں کے لیے پیشگی معافی کا خواستگار ہوں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔