Search results

Saved words

Showing results for "معدن"

maa'dan

mine, quarry

maa'dan-e-yaaquut

mine of ruby

maa'danii-maadda

معدنی عنصر ، قدرتی جزو ۔

maa'daniyyaat

minerals, mineralogy

maa'danii-rag

(ارضیات) طبقہء ارض کا شگاف جس میں کوئی معدنی شے ہو ۔

maa'danii-tel

زمین سے نکلنے والا تیل ، پیٹرول وغیرہ ۔

maa'danii-namak

کان سے نکالا جانے والا نمک ، قدرتی نمک جو پہاڑوں یا زمین سے نکلتا ہے ۔

maa'danii-Gusl

(طب) وہ غسل جو قدرتی چشمے کے گرم پانی سے کیا جائے جس میں معدنی اجزا خصوصاً گندھک کی آمیزش ہو (عموماً جلدی امراض میں) ۔

maa'danii-daulat

زمین کے اندر سے حاصل ہونے والی اشیا ، پٹرول ، جواہرات وغیرہ ، معدنیات ۔

maa'danii-zaraa.e'

کانوں سے حاصل ہونے والی معدنیات ، معدنی اشیا جو کانوں سے حاصل ہوں نیز کانیں ۔

maa'danii

mineral

maa'danii-shiryaan

رک : معدنی رگ (طبقہء ارض کا وہ شگاف جس میں عموماً کوئی معدنی شے ہوتی ہے) ۔

maa'danii-paidaavaar

کانوں سے برآمد شدہ معدنیات ۔

maa'daniya

معدن (رک) سے منسوب ، معدن کا ، دھاتی ۔

maa'daniyaatii

معدنیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، معدنیات کا ، کان سے نکلنے والا ، معدنی ، دھاتی ۔

jauf-e-maa'dian

(دھات وغیرہ کی) کان کا اندرونی حصہ.

Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone