تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مفتوح" کے متعقلہ نتائج

مَفتُوح

کھولا ہوا، کشادہ کیا ہوا، کھلا (خصوصاً دروازے کے لیے مستعمل)

مَفتُوح ہونا

کھلنا، وا ہونا، کشادہ ہونا (عموماً دروازہ)

مَفتُوحَہ

۱۔ فتح کیا ہوا ، مفتوح ، مغلوب ۔

مَفتُوحانَہ

مفتوح کے مانند ، شکست کھانے والوں کی طرح ، مغلوبیت میں ۔

مَفتُوحَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جس پر فتح حاصل کرلی گئی ہو ، مغلوب علاقہ ۔

مَفتُوح کَرنا

کھولنا ، وا کرنا (دروازہ) ۔

مَفتُوحُ الاَوَّل

جس کے پہلے حرف پر فتحہ دیا گیا ہو ، جس کے شروع کے حرف پر زبر کی حرکت ہو ۔

مَفتُوحُ الغَیظ

رک : مغلوب الغضب ، غضبناک ، بہت غصے کی حالت میں ۔

مَفتُوحات

فتح کئے ہوئے مقامات یا علاقے، مفتوحہ مقامات اور کارنامے

مَفتُوحِین

فتح کیے ہوئے ، مغلوب لوگ ، ملک یا علاقے وغیرہ ۔

غَیر مَفْتُوح

حَرْفِ مَفْتُوح

(قواعد) وہ حرف جس پر زیر ہو.

واو ماقَبل مَفتُوح

رک : واو لین جو زیادہ رائج ہے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone