تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مفسد" کے متعقلہ نتائج

مُفسِد

(مجازاً) دو یا دو سے زیادہ اشخاص یا جماعت کو لڑا دینے والا، شریر

مُفْسِد پَن

seditiousness, mischief-mongering

مَفسَدَہ

۱۔ تباہی ، فساد کی جڑ ، وہ امر جو خلاف مصلحت ہو ، خرابی ، بدی ۔

مَفسَدَہ پَروَر

दे. ‘मफ्सिदः परदाज़' ।।

مُفْسِدِ خُون

रक्तदूषक, खून को खराब करनेवाला।

مَفسَدَہ اَنگیز

فتنہ اُٹھانے والا ، فسادی ، جھگڑا کرانے والا ، بگاڑ پیدا کرنے والا ۔

مَفسَدَہ ہونا

مفسدہ کرنا (رک) کا لازم ، جھگڑا ہونا ، فساد ہونا ۔

مَفسَدَہ کَرنا

فساد برپا کرنا ، ہنگامہ کرنا ، شورش پھیلانا ۔

مُفسِدانَہ

مفسدین کی مانند، فسادیوں کی طرح، فتنہ پردازی کے ساتھ، باغیانہ

مُفسدَہ اُٹھنا

ہنگامہ برپا ہونا، جھگڑا پیدا ہونا

مَفسَدَہ اُٹھانا

جھگڑا کھڑا کرنا، فساد برپا کرنا، ہنگامہ برپا کرنا، شرارت کرنا

مَفسَدَہ پَرداز

فتنہ و فساد کھڑا کرنے والا، فسادی، جھگڑالو، شریر نیز باغی، سرکش، فتنہ پرداز

مَفسَدَہ پَروَری

दे. ‘मसिदः परदाज़ी'।

مَفسَدَہ پَسَندی

فتنہ و فساد اور جھگڑا پسند کرنا ، مفسدہ پردازی ۔

مَفسَدَہ پَردازی

مفسدہ پرداز کا کام، فتنہ انگیزی، فساد، جھگڑا، شرارت اور بغاوت کرنا

مَفسَدَہ بَپا ہونا

ہنگامہ کھڑا ہونا ، فساد پھیلنا ، جھگڑا ہونا ۔

مَفسَدَہ پُورا کَرنا

ہنگامہ فرو کرنا ، سرکش اور شورش ختم کرنا ۔

مَفْسَدَہ بَرپا کَرنا

جھگڑا کھڑا کرنا، فساد یا ہنگامہ برپا کرنا

مَفسَدَہ پَیدا ہونا

ہنگامہ کھڑا ہونا ، فساد برپا ہونا ۔

مُفسِدی

فساد یا جھگڑے کی بات، جھگڑالو پن، جھگڑا، لڑائی

مَفسَدات

تباہ کن چیزیں ، مضر چیزیں ، خرابیاں ، برائیاں ، (فقہ) (نماز وغیرہ میں) خرابی پیدا کرنے والی باتیں ۔

مُفْسِدِین

فتنہ و فساد برپا کرنے والے ، بغاوت کرنے والے لوگ ، سرکش لوگ ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone