تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مقتدر" کے متعقلہ نتائج

مُقتَدِر

اقتدار رکھنے والا، صاحب مقدرت یا اقتدار، اختیار رکھنے والا

مُقتَدِر اَعلیٰ

اقتدار والوں میں سب سے اعلیٰ ؛ مراد : خداوند تعالیٰ ۔

مُقتَدِر طَبقَہ

باحیثیت اقتدار والے لوگ ؛ بااختیار طبقہ ، شہرت یافتہ لوگ ۔

مُقتَدِر ہَستی

قابل احترام شخصیت ؛ طاقتور اور قوی شخصیت ۔

مُقتَدِرَہ

اقتدار رکھنے والا، بااختیار

مُقتَدِر تَرِین

بہت زیادہ اختیار والا ؛ (کنایۃ ً) بہت زیادہ مشہور ۔

مُقتَدِرانَہ

مقتدر کے مانند ، مقتدر کی طرح کا ، بااختیار ہستیوں کی طرح ۔

مُقتَدَرِین

مقتدر لوگ، اقتدار یافتہ افراد

مُقتَدِرات

وہ باتیں یا چیزیں جن پر اختیار ہو ، اختیارات ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone