تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مقطر" کے متعقلہ نتائج

مِقَطّر

گلاب پاش

مُقَطَّر

(طب) قطرہ قطرہ کر کے ٹپکایا اور صاف کیا ہوا پانی یا مائع (بیشتر قرانبیق کے ذریعے)

مُقَطَّر کَرنا

(طب) کپڑے میں باندھ کر نچوڑنا تا کہ خالص ہو جائے ، صاف کرنا ۔

شَرابِ مُقَطَّر

قطرہ قطرہ کشید کی ہوئی شراب جو زیادہ تیز ہوتی ہے، ٹپکائی ہوئی شراب، چوائی ہوئی شراب جس میں روح شراب ہو

آبِ مُقَطَّر

قرع انبیق وغیرہ کے ذریعے کشید کیا ہوا پانی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone