Search results
Showing results for "ملوا"
mulvaa
(بھاڑ بھونجائی) بھاڑ کے منھ سے ملا ہوا گڑھا جس میں استعمال کی ہوئی بالو گر گر کر جمع ہوتی ہے .
milvaa.n-tahziib
وہ تہذیب جس میں دو یا دو سے زائد تہذیبیں ملی ہوئی ہوں ، ملی جلی ثقافت ، مخلوط تہذیب ۔
malvaanaa
cause to be rubbed or massaged
milvaah
جلد پیاسا ہونے والا (گھوڑا) ؛ وہ اُلو جس کے پانو باندھ کر جال میں باز یا شکرے کے پھنسانے کے لیے چھوڑا جائے ، مُلا .
malvaa.n
ملا ہوا ، جیسے گھوٹا ، ملایا مسلا گیا ہو ۔
milvaa.n-zabaan
(لسانیات) ایسی زبان جس میں دو یا زیادہ بولیاں شامل ہوں ، ملغوبہ زبان ، مخلوط زبان ۔
malvaa.ii
the act of rubbing or scrubbing, price paid for rubbing or scrubbing
milvaa.n-julvaa.n
ملے جلے ، مخلوط ، توام ، جڑواں ۔
maluuha-kedaar
(Music) a Raga of Bilaval Thath
gale milvaa denaa
۔صلح کرادینا ؤصفائی کرادینا۔؎
chikne galvaa malvaa ke
امیر آدمی کے گال چکنے ہوتے ہیں، امارت چہرے سے ظاہر ہو جاتی ہے
do sar milvaa denaa
نکاح کرا دینا ، شادی بیاہ کرا دینا .