تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ممکن" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ممکن" کے متعقلہ نتائج
مُمکِن
(طبیعیات) وہ حقیقت یا ہستی کہ باعتبار اپنی ذات کے عدم اور وجود دونوں حالتوں میں ہو سکے ، غرضیکہ اس کے دونوں پلے برابر ہوں جب کسی علت جابر نے چاہا اپنے سے معدوم یا موجود بنا دیا
مُمکِن بِالذّات
(فلسفہ و حکمت) جس کے مصداق کا وجود لازم ہو نہ عدم (مفہوم) جو اپنی ذات سے ہو سکے ، جو بلا شرکت غیرے ہو سکتا ہو ، جس کے ہونے کو کسی دوسرے کی حاجت نہ ہو ۔
مُمْکِنُ الدُّخُول
وہ جگہ جہاں آدمی پہنچ سکے یا داخل ہو سکے ، قابل رسائی ، جہاں تک پہنچ یا رسائی ہو سکے
مُمْکِنُ التَّبدِیل
بدلنے یا تبدیل ہونے کے قابل ، جس میں تبدیل یا رد و بدل کی صلاحیت ہو ، مبادلہ پذیر
مُمکِنَۂ خاصَّہ
(منطق) وہ قضیہ جس میں ایجاب و سلب اور وجود و عدم دونوں جانب ضرورت مطلقہ کا ارتفاع و سلب ہو
مُمکِنُ الکَون
(منطق) جس کا ہونا ممکن ہو ، قابل امکان ۔ جو چیز ممکن الکون ہے وہ ممکن ا للاکون بھی ہے ۔
مُمکِنُ الاِنفِساخ
(قانون) جو ٹوٹ سکے یا جسے توڑا جا سکے ؛ (عموما ً معاہدہ وغیرہ جو ختم کیا جا سکے) ۔
مُمْکِن فی نَفْسُ الاَمْر
(حکمت و فلسفہ) ایسا ممکن بالذات جو نہ تو واجب بالغیر ہو اور نہ ممتنع بالغیر
مُمکِنات
ہو سکنے والی باتیں یا امور؛ (منطق) جن باتوں کا ہونا یا نہ ہونا ضروری نہ ہو، وہ باتیں جن کا ہونا ممکن ہو
نا مُمْکِنُ الزَّوال
۔ صفت۔ وہ جو کبھی زائل نہ ہو۔ (محصنات) برسوں کی مشق دتمریں سے خاطرنشیں کیے جاتے ہیں تاکہ طبعی ہوجائیں۔ ناممکنالزوال اور فطری بن جائیں...
مُعاہَدَہ مُمْکِنُ الْاِنْفِساخ
(قانون) جو معاہدہ قانوناً فریقین میں سے ایک یا زیادہ کی مرضی پر نافذ ہو سکتا ہو مگر دوسرے یا دوسروں کی مرضی پر نہ ہو سکتا ہو، معاہدہ جس کا فسخ ہونا ممکن ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔