Search results
Showing results for "منت"
mannat
an act of prayer or devotion carried out if a wish is fulfilled, promise, vow, oblation, acknowledgment, assent
muntazir
one who is expecting, or looking out (for), expectant, one who waits
muntaqaa
منتخب ، پسندیدہ ؛ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا ایک صفاتی نام ۔
minnat honaa
عجز و انکسار ہونا ، التجا ہونا ۔
minnat kash honaa
ممنون ہونا، احسان مند ہونا
mannat kaa ha.nslii
وہ طوق یا ہنسلی جو بچوں کو پہناتے ہیں اور بچوں کے جوان ہونے پر اسے بیچ کر نذر و نیاز کرتے ہیں
mintaha
(طب) دبر ، کون ، پاخانے کا مقام
muntaja
انجام یا نتیجے تک پہنچنے والا ، نتیجے کے طور پر ظاہر ہونے والا ، جو (صورت) بالآخر سامنے پیش آئے ۔
muntahaa-e-mad
(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی چڑھاؤ سے ساحل پر بن جاتے ہیں
minnat-kashiida
منت اُٹھایا ہوا ، احسان مند ، شکرگزار ۔
muntasaba
رک : منتصب ؛ نمودار ، ظاہر ۔
mantar siddh honaa
منتر سدھ کرنا (رک) کا لازم ، جادو چلنا ۔
muntaqala
رک : منتقل ، منتقل کیا ہوا ۔
muntahaa-e-kamaal
فن کی بلندی، ہنر کی آخری حد، کمال کا عروج
muntaKHaba
منتخب کیا ہوا ، چنیدہ نیز پسندیدہ ۔
mannat kii shama'
رک : منت کا چراغ جو زیادہ مستعمل ہے ۔
muntahaj
واضح راستہ ؛ راستے کو تلاش کرنے کا مقام یا مرکز ۔
muntashira
(منطق) وہ منتشرۂ مطلقہ جو مقید ہو لادوام ذاتی سے
muntazima
managing institution, management, manager
muntazira
منتظر (رک) کی تانیث ، انتظار کی (بیشتر حالت کے ساتھ مستعمل) ۔
muntaKHab-shuda
چھانٹا ہوا ، جس کا انتخاب ہوا ہو ، منتخبہ
mu.ntija
رک : منتج ، نتیجہ دینے والا ؛ (منطق) جس سے نتیجہ نکلتا ہو اور شرائط ، انتاج کے بعد باقی رہی ہوں (ضروب کے لیے مستعمل) ۔
muntaqal-shuda
جو منتقل ہوا ہو ، ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا ہوا ۔
muntahaa-e-jazr
(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں
muntaza'
اُکھاڑا ہوا ، جدا کیا ہوا ، الگ ، ُجدا
minnat-vaar
۔(عو) احسان مند(کرنا کے ساتھ)
minnat-daar
under obligation, obliged
minnat-kash
under obligation, obliged
muntafe'-bih
جس سے فائدہ اُٹھایا جائے (چیز وغیرہ) ۔
muntaqal-ilaih
قانون: جس کی طرف کوئی چیز منتقل کی جائے، جس کی جانب کوئی کیفیت یا حالت منتقل ہو، وہ شخص جس کے نام ملکیت منتقل کی جائے، وہ شخص جس کے نام کوئی چیزمنتقل کی جائے
minnat-daar honaa
احسان مند ہونا ، شکر گزار ہونا ۔
mannat kii ha.nslii
۔ عورتیں بچوں کو چاندی کا طوق یا بیڑی یا ہنسلی پہناتی ہیں۔ اور بچوں کے جحوان ہونے پر اس چاندی کے زیور کو فروخت کرکے نذر ونیاز کرتی ہیں۔(پہنانا۔ بڑھانا۔ بڑھنا کے ساتھ)۔؎
mannat aanaa
مانگی ہوئی مراد پوری ہونا ۔
muntahaa-e-maqsuud
goal, ultimate aim or purpose
muntazi'a
(عروض) مسدس الارکان پانچ بحور (سریع ، جدید ، قریب ، خفیف ، مشاکل) پر مشتمل ایک دائرے کا نام ۔
minnat karnaa
make earnest supplication, ask a favour, beg, importune
mannat karnaa
make earnest supplication, ask a favour, beg, importune
minnat lenaa
احسان اٹھانا، ممنون ہونا، احسان لینا
mannat paanaa
کوئی چیز سستی یا بغیر پیسہ کوڑی خرچ کیے مل جانا
minnat-daarii
to be under an obligation
mannat badnaa
رک : منت ماننا ، مراد پوری ہونے پر کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کی نذر نیاز یا مزار پر چادر وغیرہ چڑھانے یا اور کوئی کارِخیر کرنے کا عہد کرنا ۔
minnat-paziir
acknowledging or confessing kindness, obliged, under an obligation
minnat-aamez
جس میں احسان مندی ہو ، عاجزانہ ، خوشامدانہ ۔