تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منجم" کے متعقلہ نتائج

مُنَجِّم

علم نجوم کا ماہر، ستاروں کی رفتار کے مقررہ حساب سے زائچہ بنا کر آنے والے واقعات کے متعلق پیش گوئی کرنے والا، فال وغیرہ کا کاروبار کرنے والا، نجومی، جوتشی،اخترشناس

مُنْجَمِد ہونا

congeal, freeze, set

مُنجَمِد

(سردی سے) جما ہوا، ٹھٹھرا ہوا، یخ بستہ

مُنْجَمِد ہو جانا

ٹھہرنا ، رُکنا ، ساکت ہونا

مُنجَمِد کَرنا

(بینکاری) رقم کے جمع کرنے یا نکالنے کے عمل کو ایک خاص حد پر روکنا ۔

مُنَجِّمی

منجم کا کام، پیشہ یا فن، جوتش، ستارہ شناسی

مُنجَمِد کھاتا

رک : منجمد اکاؤنٹ ۔

مُنجَمِد اَکاؤُنٹ

(بینکاری) وہ کھاتا جس میں سے رقم نکالنے پر حکومت /عدالت یا اس کے کسی ادارے وغیرہ نے پابندی لگا دی ہو ۔

مِنْ جُمْلَہ

کل میں سے، سب میں سے، کل ملا کر، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل

مُنَجِّمِین

ستارہ شناس لوگ

مِن جَمِیعِ الوُجُوہ

ہرپہلو سے ،ہر طرح سے ، ہر اعتبار سے ، ہر لحاظ سے ، ہر صورت سے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone