Search results
Showing results for "مولد"
muvallad
mongrel, two breed, mix breed, (generally uses for the words etc)
muvallid
pyogenic, involving or relating to the production of pus
maulid-e-mustafaa
حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہٰ وسلم کی پیدائش کا ذکر یا بیان، میلاد مصطفیٰ
maulid-o-maskan
پیدائش اور رہائش کی جگہ ؛ (مجازاً) وطن ۔
muvallida
(طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور پھر اس میں تصرف کر کے اس میں صورت حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے
maulid-o-manshaa
جائے پیدائش ؛ مراد : منبع یا وطن ۔
muvallid-ul-haraarat
حرارت پیدا کرنے والا ؛ (طب) دماغ کا وہ مرکز جو کہ جسم میں حرارت کی پیدائش پر غالب و حکمران ہے (Thermogenetic)
muvallid-ul-lu'aab
(طب) تھوک کو زیادہ کرنے والی غذا یا دوا ، وہ غذا یا دوا جس کے استعمال سے بار بار یا بہت سا تھوک آئے (Sialagogue)
muvalladiin
مولد (وہ عجمی جنہوں نے عرب میں پرورش پائی ہو) کی جمع ۔
muvalladaat
عناصر اربعہ اور ان سے حاصل ہونے والی چیزیں ؛ مثلا ً: کانیں ، نباتات ، حیوانات وغیرہ ۔
muul denaa
(شکاریات) شکار کو گھیر کر گھات کی طرف لانا
nau-muvallad
رک : نو مولود جو زیادہ مستعمل ہے