تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موند" کے متعقلہ نتائج

مُوند

بند کرنے یا میچنے کا عمل

موندُھو

(گلہ بانی) بھوندو، گدھے کا چھوٹا بچہ

مُونْد جانا

بند ہوجانا ؛ سکڑجانا ، سمٹ جانا ۔

مُونْد لینا

میچ لینا ، بند کرنا ، موندنا (بالعموم آنکھ کے ساتھ مستعمل) ۔

مُونْدْھ لینا

رک : ُموند لینا ۔

مُونْدا

بند ؛ ڈھکا ہوا ؛ بندھا ہوا ؛ قید کیا ہوا ؛ اُلجھا ہوا ، پیچیدہ

مُوندی

وہ گوٹ جو لحاف کے ابرے اور استر کو ملا کر دونوں کی روئی کو ڈھانپ دیتی ہے

مُوندھ

رک : ُموند ۔

مُوندنا

بند کرنا، میچنا (آنکھیں)، ڈھانپنا، بھیڑنا (دروازہ)

مُوندری

رک : مندری

مُونْدھا

(بھاڑ بھونجائی) بھاڑ کے اگلے حصے کا منھ یا موکھا یعنی بالو والے حصے کا منھ

مُونْدھنا

رک : موندنا

کھول مُونْد

(مرغ بازی) دیکھ بھال ، نگرانی ، پرورش .

آنکھ موند لینا

آنکھ بند کر لینا، سونا، مر جانا

آنکھ مُوند کے

بے پروائی سے، بے سوچے سمجھے، آنکھیں بند کرکے

آنکھ مُوند کَر

بے پروائی سے، بے سوچے سمجھے، آنکھیں بند کَر کے

آنکھیں مُوند لینا

آنکھیں بند کر لینا، سو جانا، مر جانا

آنکھ موند کے کام کرنا

آنکھ بند کر کے کام کرنا

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لیئے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دیئے

سب کام چھو ڑ کر یعنی خشوع خضوع کے ساتھ خدا کو یاد کرو تو نجات حاصل ہوتی ہے

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone