تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مونس" کے متعقلہ نتائج

مُونِس

معاون، مددگار، ہمدم، دوست، یار، ساتھی، انیس، جس سے انسیت ہو

مُونِسَہ

مونس (رک) کی تانیث ، مونس عورت ، ہم دم و غمخوار عورت ۔

مُونِس مَن

میرے ہمدم ، ساتھی (خطوط میں خطاب) ۔

مُونِس تَنہائی

تنہائی کا دوست، غم بانٹنے والا، خلوت کا ساتھی

مُونِسانَہ

مونسوں کی طرح ، ہمدردوں کی طرح ، دوستانہ طور پر ۔

مُونِس جاں

ہم دم

مُونِسِ زِندَگی

زندگی کا ساتھی ، رفیق زندگی ؛ مراد : بیوی یا شوہر ۔

مُونِسُ الجَلِیس

ساتھ بیٹھنے والا ، ساتھی ، رفیق ۔

مُونِس و دَمساز

ہر وقت کا ساتھی ، رفیق ۔

مُونِسی

مونس ہونے کی کیفیت ، دوستی ، غمخواری ۔

مُونِس و غَم خوار

غم بانٹنے والا، ہمدرد، دکھ سکھ کا ساتھی

مَون سُونی

مون سون (رک) سے متعلق یا منسوب ، مون سون کا ۔

مَون سادھنا

چپ رہنا، خاموش رہنا، خاموشی اختیار کرنا

مَون سُونی خِطَّہ

(جغرافیہ) مون سونی موسم سے متعلق علاقہ، بارشوں والا خطہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone