تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موڈ" کے متعقلہ نتائج

مُوڈ آف ہونا

مزاج یا کیفیت خراب ہونا ، طبیعت بگڑنا ۔

مُوڈ میں ہونا

کیفیت مزاج یا طبیعت کا موزوں ہونا ۔

مُوڈ طاری ہونا

مزاجی کیفیت کا چھا جانا یا اس کا غلبہ ہونا ۔

مُوڈ خَراب ہونا

مزاج بگڑنا ۔

مُوڈ سَوار ہونا

مزاجی کیفیت طاری ہونا ۔

مُوڈ آنا

مزاج بننا ، طبیعت موزوں ہونا ، جی چاہنا ۔

مُوڈ بَننا

مزاج بننا ۔

موڈَل کَرنا

موڈل بنانا ۔

مُوڈ بَنانا

کسی کام کے لیے طبیعت کو آمادہ کرنا ۔

موڈھی

رک : موڈی.

مُوڈ بَدَلنا

مزاج بدلنا ۔

مُوڈ بِگَڑنا

موڈ خراب ہونا ، مزاج بگڑنا ۔

موڈیفائی

modify

مُوڈی

عجیب و غریب کیفیت یا مزاج کا حامل ، من موجی.

مُوڈ میں آنا

ترنگ میں آنا ، موج میں آنا ۔

مُوڈ آف کَرنا

ناراض کرنا، مزاج برہم کر نا

مُوڈھا

مونڈھا ، شانہ.

مُوڈھ

جاہل، احمق، بیوقوف، موڑھ

مُوڈَن

ایک رسم اور تقریب جس میں مسلمان ساتویں دن نوزائدہ بچے کے بال منڈاتے ہیں ، عقیقہ ۔

مُوڈھا مار

کاندھا ٹکراکر چلنے والا

مُوڈی کاٹا

سرکٹا ، سربریدہ ؛ (تحقیراً) موا ، مرنے جوگا.

تلاش شدہ نتائج

"موڈ" کے متعقلہ نتائج

مُوڈ آف ہونا

مزاج یا کیفیت خراب ہونا ، طبیعت بگڑنا ۔

مُوڈ میں ہونا

کیفیت مزاج یا طبیعت کا موزوں ہونا ۔

مُوڈ طاری ہونا

مزاجی کیفیت کا چھا جانا یا اس کا غلبہ ہونا ۔

مُوڈ خَراب ہونا

مزاج بگڑنا ۔

مُوڈ سَوار ہونا

مزاجی کیفیت طاری ہونا ۔

مُوڈ آنا

مزاج بننا ، طبیعت موزوں ہونا ، جی چاہنا ۔

مُوڈ بَننا

مزاج بننا ۔

موڈَل کَرنا

موڈل بنانا ۔

مُوڈ بَنانا

کسی کام کے لیے طبیعت کو آمادہ کرنا ۔

موڈھی

رک : موڈی.

مُوڈ بَدَلنا

مزاج بدلنا ۔

مُوڈ بِگَڑنا

موڈ خراب ہونا ، مزاج بگڑنا ۔

موڈیفائی

modify

مُوڈی

عجیب و غریب کیفیت یا مزاج کا حامل ، من موجی.

مُوڈ میں آنا

ترنگ میں آنا ، موج میں آنا ۔

مُوڈ آف کَرنا

ناراض کرنا، مزاج برہم کر نا

مُوڈھا

مونڈھا ، شانہ.

مُوڈھ

جاہل، احمق، بیوقوف، موڑھ

مُوڈَن

ایک رسم اور تقریب جس میں مسلمان ساتویں دن نوزائدہ بچے کے بال منڈاتے ہیں ، عقیقہ ۔

مُوڈھا مار

کاندھا ٹکراکر چلنے والا

مُوڈی کاٹا

سرکٹا ، سربریدہ ؛ (تحقیراً) موا ، مرنے جوگا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone