تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مکانی" کے متعقلہ نتائج

مَکانی

مکان سے منسوب یا متعلق، حصار میں، محدود، باعتبارِ جگہ، علاقائی، مقامی

مَکانی مَعِیَّت

مکانی طور پر موجودگی (زمانی کے مقابل) ۔

مَکانی لا مُتَناہِیَّت

جگہ کا غیر محدود ہونا

مَکانی بُعد

ایک مقام سے دوسرے مقام کا فاصلہ ، بُعد مکانی ۔

مَکانی ہونا

گھرا ہوا یا محدود ہونا ، جگہوں سے وابستہ ہونا ۔

مَکانی اِحاطَہ

گھری ہوئی جگہ ، رقبہ (تصویر کے لیے) ۔

مَکانی تَہذِیب

علاقائی تہذیب ، مقامی ثقافت ۔

مَکانی نُقطَہ

خاص مرکز ، نشان مخصوص ۔

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

مَکانی عِلاقَہ

وہ علاقہ جس کی مادی یا مرئی طور پر حد بندی کی جاسکے ۔

مَکانی مَہایاۃ

(قانون) ایک مال کے شرکاء میں سے ہر ایک کا اپنے حصہ کی نسبت سے جگہ مختص کر لینا اور سب کا ۔۔۔۔۔ بیک وقت انتقاع کرنا مکانی مہایاۃ کہلاتا ہے

مَکانی مُتَغَیَّرات

مکانی تبدیلیاں ۔

مَکانی اِجتِماع

(نفسیات) احساسی تجربوں کے مختلف حصوں کایکجا ہونا ۔

مَکانی اِمتِداد

درازی جو مکانی طور پر ہو ، امتداد مکانی (امتداد زمانہ یا زمانی کے مقابل) ۔

مَکانی اِضافات

(نفسیات) مقام یا جگہ کے اعتبار والی اضافتیں

مَکانِیَت

مکان میں رہنے کی ضرورت کے اجزا یعنی کمرے، دالان، باورچی خانہ، غسل خانہ

مَکانِیَت رَکھنا

(عمارت کا) گنجائش یا وسعت رکھنا ، کشادہ ہونا ۔

مِکانِیات

مشینوں کا علم ، مشین کے اجزاء ، ُپرزوں اور کاموں کا علم ۔

مَکانِیات

مکانی امور یا چیزیں

جَنَّت مَکانی

مرحوم

ہِجرَت مَکانی

مکان یا علاقے کو چھوڑ کر کہیں اور جا بسنے کا عمل

لا مَکانی

۱. لامکان ہونے کی حالت ، لامکان ہونا .

زَمانی مَکانی

زمان و مکاں سے منسوب و متعلق .

فِرْدَوسِ مَکانی

وہ شخص جس کا گھر جنت میں ہو، وہ شخص جس کو مرنے کے بعد جنت نصیب ہوئی ہو (احتراماً اپنے سے بڑوں اور بزرگوں کے لیے ان کی وفات کے بعد کہتے ہیں)

تَناظُر مَکانی

رک : تناظر معنی نمبر ۲ ، انگ : Perspective

مَرْیَم مَکانی

جسے حضرت مریم کا سا مقام یا مرتبہ حاصل ہو، عورتوں کا ایک خطاب

جِنْسِیَت مَکانی

ایک ہی حدود میں یا جگہ پر ساتھ رہنے والا ، (جینیات) ایک ہی خطے میں رہتے ہوئے باہمی تولید کے ذریعے جینی اصالت گم نہ کرنے والا (انگ : Sympatric) ۔

حُدُودِ مَکانی

جگہ کی حدیں ، قیود مقام.

نَقْلِ مَکانی

رہائش گاہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ تبدیل کرنا، تبدیل مکان، پرستھان

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone