تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مہذب" کے متعقلہ نتائج

مُہَذَّب

تہذیب یافتہ، متمدن، تربیت یافتہ، شائستہ، جس کی تہذیب کی گئی ہو، باسلیقہ

مُہَذِّب

تہذیب سکھانے والا ، آراستہ کرنے والا ، شایستگی و ہنر سکھانے والا ۔

مُہَذَّب کَرنا

اصلاح کرنا ، تہذیب سکھانا ، تمیزدار بنانا ۔

مُہَذَّب ہونا

تہذیب کے دائرے میں ہونا ، شائستہ ہونا ۔

مُہَذَّب زُبان

تہذیب یافتہ لوگوں کی زبان ، ترقی یافتہ زبان ۔

مُہَذَّب بَنانا

تہذیب یافتہ بنانا ، اصلاح کرنا ۔

مُہَذَّب دُنیا

ترقی یافتہ ممالک ، تہذیب یافتہ دنیا ۔

مُہَذَّبَہ

جس کی تہذیب کی گئی ہو ، جسے تہذیب و شائستگی میں ڈھالا گیا ہو ۔

مُہَذَّبانَہ

شائستہ انداز سے ، تہذیب و شائستگی کے انداز سے ۔

نا مُہَذَّب

جو مہذب نہ ہو، ناشائستہ، نازیبا، نامناسب

نِیم مُہَذَّب

تہذیب سے کم کم آشنا ، جو تھوڑا بہت شائستہ ہو ؛ (مجازاً) کم ترقی یافتہ ۔

غَیر مُہَذَّب

بد تہذیب، جس میں تہذیب و اخلاق نہ ہو، تہذیب و تمدن سے ناواقف، ناشائستہ، غیرمتمدن

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone