تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناقوس" کے متعقلہ نتائج

ناقُوْس

(ہندو) وہ سنکھ جو ہندو یا دو سرے غیر مسلم پوجا کے وقت بجاتے ہیں، ایک قسم کی بہت بڑی کوڑی، گھونگا، گھنٹا

ناقوس برہمن

برہمن کا ناقوس، برہمن کا بگل، برہمن کا سنکھ، برہمن کا قرنا، برہمن کا نرسنگا

ناقُوس بَجنا

ناقوس بجانا (رک) کا لازم ۔

ناقُوس نَواز

ناقوس پھونکنے والا ، سنکھ بجانے والا ۔

ناقُوس نَوازی

ناقوس نواز (رک) کا اسم کیفیت ، ناقوس بجانے کا عمل یا فن ۔

ناقُوس بَجانا

شنکھ میں منھ سے پھونک بھر کر آواز پیدا کرنا، موگری کی ضرب سے گھنٹا بجانا

ناقُوس پُھونکنا

ناقُوس پُھنکنا

ناقوس بجنا، شنکھ بجنا

ناقُوسی

ناقوس (رک) سے منسوب یا متعلق ، ناقوس کا ، ناقوس جیسا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone