تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نایک" کے متعقلہ نتائج

نایَک

رک : نائک ، سردار ، سرگروہ نیز قافلہ سالار

نایَک وار

ایک پیادہ سپاہ کا نام ۔

نایَکا

نایک کی جورو، نیز عورت، خاتون، نیز شریف عورت

نایِکی

نایک (رک) کا اسم کیفیت ، سرداری (خصوصاً فوج کی) نیز اُستادی (موسیقی میں) ۔

ہَوَس نایَک

رک: ہوس ناک.

سَبھا نایَک

میرِ محفل ، صدرِ جلسہ.

نَگَر نایَک

شہر کا سب سے بڑا آدمی

ٹانڈے کا نایَک

کسی گروہ کا سردار، کسی قافلے یا کارواں کا سر کردہ، مربی، وارث .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone