Search results
Showing results for "نبوت"
nubuvvat
prophethood, office and duties of a prophet
nubuvvatut-tashrii'
(تصوف) ذات و صفات اور حکمت و اخلاق دونوں کی تعلیم ۔
nubuvvatut-taa'riif
(تصوف) حقائق الٰہیہ سے خبر دینا ۔
nubuvvat-e-tashrii'
(تصوف) نبوۃ التعریف کے ساتھ تبلیغ احکام اور تاریب اخلاق اور تعلیم حکمت بھی ہو
nubuvvat-e-tashrii'ii
(تصوف) نبوۃ التعریف کے ساتھ تبلیغ احکام اور تاریب اخلاق اور تعلیم حکمت بھی ہو
nubuvvat karnaa
پیش گوئی کرنا ، آنے والے واقعے کی خبر دینا ، مستقبل کا حال پہلے سے بیان کرنا
nubuvvat-e-Gair-tashrii'ii
اﷲ تعالیٰ کی طرف سے امرونہی کے علاوہ دیگر فضائل و کمالات حاصل ہونا جن میں ولایت ِقطبیت ِغوثیت عرفان و قرب ِالٰہی ، مداراج ِسلوک وغیرہ شامل ہیں ۔
mohr-e-nubuvvat
the holy symbol that was in the middle of both the Prophet Mohammad's shoulder
e'laan-e-nubuvvat
announcement, declaration of prophethood
shu'uur-e-nabuvvat
the feeling or realization of receiving prophecy
minhaaj-e-nabuuvvat
نبوت کا طریقہ ، انداز یا اصول
vahii-e-nabuvvat
وحی کی وہ قسم جو آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کے بعد اﷲ تعالیٰ نے ہمیشہ کے لیے موقوف کردی اور اس پر ایمان لانا اور اس کی پابندی انسانوں پر فرض ہے ۔
KHatm-e-nabuvvat
مسلمانوں کا عقیدہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت تمام ہو چکی ہے اب کسی نبی کی ضرورت نہیں رہی.