Search results
Saved words
Showing results for "نثر"
Search results
Showing results for "نثر"
nasr-murassa'
ایسی عبارت جس میں ہر لفظ کے مقابل ہم وزن اور ہم قافیہ لفظ موجود ہو ، نیز سجی ہوئی نثر ، آراستہ عبارت ، شاعرانہ نثر
nasr-musajja'
(ادب) نثر کی ایک قسم، جس کے فقروں کے آخری الفاظ ہم قافیہ ہوتے ہیں، عبارت جس کے فقروں کے آخری الفاظ میں قافیہ ہو
nasr-KHaatima
کسی تصنیف (بالخصوص دیوان) کے آخر میں لکھی ہوئی نثری عبارت جس میں اس کے اختتام یا تصنیف کی تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہے ۔
nasr-latiif
(ادب) نثر کی ایک قسم جو وزن و بحر کی موسیقیت اور ترنم سے محروم ہونے کے باوجود تخیل کے اعتبار سے نظم سے مشابہہ ہو نیز ایک مخصوص انداز کی نثر جس میں تخیلات کی فراوانی ہوتی ہے اور جو اردو ادب میں ایک دبستان یا تحریک سی بن گئی تھی ، شعر منثور ۔
nasr-KHvaanii
(لفظاً) نثر پڑھنے کا عمل ؛ مراد : شہدائے کربلا کے مصائب کو نثر میں پڑھنا ، ایک قسم کی ذاکری جس میں ذاکر ایسی نثر پڑھتا ہے جو مقفّیٰ اور مسجع ہوتی ہے ۔
nasrii-nazm
prose poem, a piece of writing in prose having obvious poetic qualities, including intensity, compactness, prominent rhythms, and imagery
nasrii-chiistaa.n
ایسی نثر یا نثری تصنیف جو بہت پیچیدہ ہونے کے سبب فہم سے بالاتر ہو ، پہیلیوں کی طرح مشکل اور پیچیدہ نثر ۔
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone