Search results
Showing results for "نجوم"
nujuum-e-tab'ii
علم نجوم کا وہ شعبہ جو پیش گوئی سے تعلق رکھتا ہے ۔
nujuum-e-muzdavaja
ایک دوسرے کے قریب نظر آنے والے ستارے، وہ ستارے جو جھرمٹ کی صورت میں واقع ہیں
nujuum-daanii
(لفظاً) علم نجوم سے واقف ہونا ؛ مراد : علم نجوم ، جوتش ، ستاروں سے متعلق علم ؛ ستاروں کی چال سے حالات و واقعات بتانے کا عمل ۔
nujuum-e-mahz
نرا کھرا علم نجوم ، خالص علم جوتش ۔
nujuum banaanaa
زائچہ بنانا ، فہرست بنانا ۔
nujuum-parast
ستاروں کی عبادت کرنے والا ، ستاروں کی ُپوجا کرنے والا ۔
nujuumii-saa'at
موجودہ زمانے کا ایک گھنٹا جو ساٹھ منٹ کے برابر ہوتا ہے ۔
nujuum-parastii
تاروں کی عبادت ، ستاروں کو پوجنے کا عمل ۔
nujuum-ul-aKHaz
(فلکیات) چاند کی وہ اٹھائیس منزلیں ہیں سورج اور چاند اپنی گردش میں جن کے رخ پر چلتے ہیں ۔
nujuumii
of or related to astronomy
'ilm-e-nujuum
astronomy, the scientific study of the sun, moon, stars, etc
rashk-e-nujuum
the beloved with the face that made blur the light of the moon, the sun and the stars
tanviir-e-nujuum
(فلکیات) ستاروں کی چمک ، ستاروں کی روشنی