تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نخرے" کے متعقلہ نتائج

نَخْرے

نخرا کی جمع یا مغیرّہ حالت، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا

نَخْرے ہونا

(عور) بے جا ادائیں ہونا ، نخرے ہونا

نَخْرے تِلّے

ناز و نخرہ ، چاؤ چوچلے ، لاڈ پیار ، ناز نخرے ۔

نَخْرے باز

بہانے بنانے والا، نخرے کرنے والا، چونچلے بگھارنے والا، عشوہ گر

نَخْرے پِیٹی

نخرے باز، وہ عورت جو بہت غرور کرے، بہت زیادہ اترانے اور شیخی بگھارنے والی

نَخْرے کَرنا

ناز و ادا دکھانا ، اِترانا ، بہانے کرنا ، حیلے کرنا ۔

نَخْرے بَھری

بہت زیادہ نخرے کرنے والی ، نخرے باز ، نخریلی ۔

نَخْرے بازی

نخرے باز کا کام، نخرے کرنے کی عادت، عشوہ گری، چونچلے دکھانا، نخرا کرنا، نخرے بگھارنا، ناز کرنا

نَخْرے سُننا

ناز اُٹھانا ، چونچلے برداشت کرنا ۔

نَخْرے چوٹٹی

رک : نخرا چوٹی ۔

نَخْرے نِکَلنا

حیلے بہانے ختم ہونا ، کس بل نکلنا ۔

نَخْرے اُٹھانا

ناز اٹھانا، غرور برداشت کرنا

نَخْرے دِکھانا

نخرے کرنا ؛ اِترانا ، حیلے بہانے کرنا ۔

نَخْرے بَگھارنا

رک : نخرا بگھارنا ۔

نَخْرے میں آنا

مغرور ہوجانا ، ناز و ادا دکھانا ۔

نَخرے میں آ جانا

۔ مفرور ہوجانا۔(ایامیٰ) آزادی ایسی نادان نہ تھی کہ میاں کو فرمانبردار دیکھ کر نخرے میں آجاتی۔

پِھیکے نَخْرے

رک : پھیکا نخرہ

ناز نَخرے اُٹھانا

ناز برداری کرنا، نخرے اور چوچلے جھیلنا

ہِل نَہ سَکُوں میرے سَو نَخْرے

جو مانگے بہت اور کام کچھ نہ کرے ، کاہل اور حیلہ کرنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں

ہَت تِرے نَخرے میں گَرْم مَسالَہ

کسی بہت زیادہ نخرہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ۔

ہِل نَہ سَکُوں مِرے سَو نَخْرے

جو مانگے بہت اور کام کچھ نہ کرے ، کاہل اور حیلہ کرنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں

چل نہ سَکوں مرے نَو سَو نَخْرے

خواہ مخواہ چوچلے کرنے والے یا کاہل باتونی شخص کے لئے مستعمل، بے محنت زیادہ طلبی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone