تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ندرت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ندرت" کے متعقلہ نتائج
نُدرَت
نادر ہونے کی کیفیت، یکتائی، انوکھا پن، نیا پن، اچھوتا پن نیز جدت، اختراع، صناعی؛ عجیب پن، کمیابی
نُدرَت فِکر
فکر کی خوبصورتی اور نیا پن ، عمدہ سوچ ، عمدہ خیال ، سوچ کے انوکھے اور نادر ہونے کی حالت یا کیفیت
نُدرَت طَراز
انوکھی چیزوں سے سجانے والا ؛ نئی باتیں یا مضامین لکھنے والا (عموماً قلم کی صفت میں مستعمل) ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔