تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نشہ" کے متعقلہ نتائج

نَشَہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نشہ اُترنا

نشہ اُتارنا کا لازم، خمار جاتا رہنا، نیز غرور ٹوٹنا، فخر خم ہوجانا

نَشَہ فَروش

نَشَہ آنا

خمار طاری ہونا ، سرور ہونا ، نشہ چڑھنا ۔

نَشَہ باز

شراب خوار، نشہ کا شوق رکھنے والا، شراب اور نشہ کا عادی

نَشہ ہونا

نشہ پیدا ہونا، نشہ چڑھنا، بدمست ہونا، خمار چڑھنا، مدہوش ہونا، متوالا ہونا، آنکھوں میں سرخی آنا

نَشَہ کے ڈورے

۔مذکر۔ سرخی جو شراب کے نشہ سے آنکھوں کی رگوں میں ظاہر ہوتی ہے۔؎

نَشہ لانا

کسی شے کا سرور پیدا کرنا، نشہ آور ہونا

نَشَہ آوَر

وہ شے جو نشہ پیدا کرے ، بے ہوشی اور مستی یا خمار لانے والی چیز ؛ جیسے : بھنگ ، شراب وغیرہ ۔

نَشَہ رَہنا

مستی قائم رہنا ، سرور باقی رہنا ، نشے کا اثر رہنا ۔

نَشَہ کَرْنا

نشہ پیدا کرنا، مستی یا بے ہوشی لانا، نشہ لانا

نَشَہ لَگنا

کسی چیز کی عادت ہو جانا ، چسکا لگنا ، لت پڑجانا ، ٹھرک ہو جانا ۔

نَشَہ پِینا

کوئی رقیق نشہ آور شے استعمال کرنا ؛ شراب پینا ۔

نَشَہ جَمنا

نشہ جمانا کا لازم، نشے کو قیام ہونا، نشہ حاصل ہونا، نشہ پُراثر ہونا

نَشَہ آمیز

نَشَہ فَزا

نشہ بڑھانے والا ، نشہ تیز کرنے والا ، خمار آلود ۔

نَشَہ کھانا

کوئی نشہ آور چیز جیسے افیون کی گولی وغیرہ کھانا

نَشَۂ مَے

نشہ ہو جانا

نشہ کافور ہونا، نشہ جاتا رہنا

نَشَہ ٹُوٹنا

غرور ختم ہونا ، اصلی حالت پر آنا ، ہوش میں آنا۔

نَشَہ ڈَھلنا

کسی ظرف میں شراب کا انڈیلا جانا ، نشہ آور شے انڈیلنا ۔

نَشَہ اُبَلنا

نشے کا اثر ظاہر ہونا ، نشے کی وجہ سے آنکھیں سرخ ہو جانا اور اُبھر آنا ۔

نَشَہ گَٹھنا

رک : نشہ چڑھنا ۔

نَشَہ چھانا

نشہ چڑھنا، نشہ طاری ہونا، نشے کی کیفیت طاری ہونا، مست ہو جانا

نَشَہ پِلانا

مدہوش کرنا ۔

نَشَہ جَمانا

نشہ طاری کرنا ، نشہ قائم کرنا ، نشہ دینا ۔ آنکھ لڑاتا تھا ساقن بھی مسکراتی تھی ، یہ کیفیت دونا نشہ جماتی تھی ۔

نَشَہ اُتارنا

نشہ زائل کرنا

نَشَہ گھولنا

کوئی نشہ آور چیز جیسے بھنگ وغیرہ کسی رقیق شے میں حل کرنا یا گھوٹنا ۔

نَشَہ آگِیں

نشے میں بھرا ہوا یا بھری ہوئی ، مست ۔

نَشَہ بَڑھنا

نشے میں زیادتی ہونا ؛ تیزی پیدا ہونا ۔

نَشَہ نِکَھرنا

رک : نشہ چمکنا ؛ نشہ بڑھنا ۔

نشۂ وصل

نَشَہ بَرسانا

مدہوشی طاری کرنا ، بدمست کر دینا ۔

نَشَہ چَڑھنا

سرور طاری ہونا، مست ہو جانا، مدہوشی چھا جانا، مخمور ہونا، نشہ آنا

نشہ زاروں

نَشَہ کا اُتار

۔کنایہ ہے نشہ کے زوال سے۔ خمار۔؎

نَشَہ کا ڈورا

۔مذکر۔ سرخی جو شراب کے نشہ سے آنکھوں کی رگوں میں ظاہر ہوتی ہے۔؎

نَشَہ گانٹھنا

نشے کی چیز کھانا پینا، خمار حاصل کرنا، سرور گانٹھنا

نَشَہ چَڑھانا

نشہ چڑھنا (رک) کا تعدیہ ؛ خمار طاری کرنا ۔

نَشَہ پانی کَرنا

رشوت لینا

نَشَہ سے بَہَکْنا

۔نشہ میں بدحواس ہونا۔؎

نَشَہ ہَرَن ہونا

۔(کنایۃً) بے ہوشی اورغفلت سے ہوش میں آنا۔ نسہ کا اُتر جانا۔ ہوش آجانا۔ غفلت دور ہوجانا۔؎

نَشَہ کِرکِرا کَرنا

۔رنگ میں بھنگ کرنا۔ مزہ بگاڑنا۔ عیش میں خلل ڈالنا۔

نَشَہ میں ڈُوبنا

۔مخمور اور سرشار ہونا۔ کمال درجہ نشی ہونا۔؎

نَشَہ پَیدا کَرنا

نشے کی چیزیں کھانے سے مستی کی حالت ہونا

نَشَہ کا چُور کرنا

۔کیف شراب کا شرابی کو بدمست اور بدحواس کرنا۔؎

نَشَہ میں بَہَکْنا

۔بدحواس ہونا۔ بدحواسی کی باتیں کرنا۔؎

نَشَہ میں چُور ہونا

۔لازم۔

نَشَہ میں چُور کرنا

۔ بہت شراب پلاکربدمست کرنا۔؎

نَشَہ کے ڈورے چُھوٹنا

۔نشہ کے ڈورے نمایاں ہونا۔

نَشَہ مِٹّی کَردینا

۔نشہ کِرکرا کرنا۔ خالی بکواس میں تمام نشہ مٹی کردیا۔

نَشَہ میں غَبَن ہونا

نشہ کی زیداتی سے بدحواس ہوجانا۔ دیکھو غیں

نشۂ اقتدار

نَشَہ میں غَرقاب ہونا

نشہ کی زیداتی سے بدحواس ہوجانا۔ دیکھو غیں۔

نَشَۂ پِندار

خودی کا نشہ ، گھمنڈ ۔

نشہ اس نے پیا، خمار تمہیں چڑھا

امیر آدمی کے رشتہ دار خواہ مخواہ اکڑتے ہیں

نَشَّہ ریز

نشہ بکھیرنے والا ، مخمور کر دینے والا ۔

نَشَّہ خور

نشہ باز، نشے میں دھت

نَشَّہ خیز

نشہ پیدا کرنے والا ، نشہ آور ۔

نَشَّہ بَخش

نشہ دینے والا ، سرور انگیز ، نشیلا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone