Search results
Showing results for "نصف"
nisfunnahaarii
نصف النہار (رک) سے منسوب یا متعلق ۔
nisf-hissa
آدھا حصہ ، نصف جزو ، آدھا ۔
nisf-para
(حشریات) حشرائی فیصلہ کی ایک قسم (Hemiptera) میں کھٹمل وغیرہ شامل ہیں ۔ ہیمپڑا حشروں کے دہن ٹکڑے خون پارس چوسنے کے مطابق تبدیل ہوجاتے ہیں ۔ اگلا حصہ شفاف جھلی کی طرح ہوتا ہے اور پچھلا حصہ دبیز اور ناشفاف ہوتا ہے
nisf-bahan
سوتیلی بہن (انگریزی کے لفظ Half Sister کی جگہ مستعمل) ۔
nisf-kura
دائرے کا آدھا حصہ ؛ نصف الارض ، زمین کا نصف حصہ ۔
nisf-behtar
better half, used for wife and also for husband
nisf-taqalluba
(حشریات) کیڑوں کا بچہ، نیم حشرہ
nisf-raah
(تصوف) آدھی منزل ، آدھا راستہ ۔
nisf-ghanTa
آدھا گھنٹہ ، تیس منٹ کا وقت یا عرصہ ۔
nisf-jahaa.n
آدھی دنیا کے برابر (اصفہان کی تعریف کے طور پر مستعمل) ۔
nisf-daa.ira
semi-circle, a half of a circle or of its circumference
nisf-e-avval
کسی چیز کا پہلا نصف، شروع کا آدھا حصہ
nisf-laahiqa
رک : نیم لاحقہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔
nisf-daur
(اقلیدس) محیط کا نصف ، کسی دائرے کے گرد کا آدھا حصہ ، کسی گردش فلکی کا آدھا حصہ
nisf-chaa.nda
(اقلیدس) زاویہ ناپنے کا آلہ ، نیم دور ، نصف دائرہ ، ڈی
nisfan
مساوی ، نصف کرتے ہوئے ، بطور آدھا (تراکیب میں مستعمل)۔
nisf-ul-arz
روئے زمین کا آدھا علاقہ ، نصف کرئہ ارض ؛ آدھی زمین ؛ مراد : آدھی دنیا ۔
nisf-saal
آدھا سال ، سال کا آدھا عرصہ ، چھ ماہ کا عرصہ ، سال کے دنوں کے آدھے دن ۔
nisf-baradar
سوتیلا بھائی (اخیافی یا علاتی) (حقیقی کے مقابل)
nisf-riit
land paying half the customary (govt.) revenue
nisf-sadii
آدھی صدی ، پچاس برس کا عرصہ ۔
nisf-saanii
رک : نصف آخر ، دوسرا آدھا ، وہ آدھا حصہ جو بعد میں ہو یا بعد میں آئے ۔
nisf-e-baak
لکڑی میں گانٹھ کا آدھا حصہ جو لکڑی چیرنے سے الگ الگ ہوا ہو ۔
nisf-chaa.nd
آدھا چاند ، مراد : مہینے کے شروع یا آخری دنوں کا چاند ۔
nisf-iimaan
آدھا ایمان ؛ مراد : ایمان کی دلیل (صفائی کی اہمیت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) ۔
nisf-daurii
نصف دور (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی گردش فلکی کا آدھا ۔
nisf-kurvii
نصف کرہ کی شکل کا ، اوپر سے ہموار اور نیچے سے گول ، پیالہ نما ۔
nisf-qutrii
نصف قطر (رک) سے منسوب یا متعلق ، دائرے کا آدھا ۔
nisf-e-aaKHir
کسی چیز کا آدھا حصہ جو آخر میں یا بعد میں ہو ، نصف ثانی ۔
nisf-baalaa.ii
کسی چیز کا آدھا حصہ جو اوپر کی جانب میں واقع ہو ، نصف فوقانی ۔
nisf-tahtaanii
کسی چیز کا وہ آدھا حصہ جو نیچے واقع ہو ، نچلا ، آدھا ، نصف زیریں ، پست ۔
nisfat-panaah
ایسا شخص جس کی طبیعت میں انصاف پایا جائے ، منصف مزاج ، عادل ، نصفت شعار۔
nisfat-shi'aar
انصاف کرنے والا ، جس کا شعار انصاف پسندی ہو ، منصف مزاج ۔
nisf-mulaaqaat
half meeting, (means) letter-writing, correspondence
nisf-makaalmat
رک : نصف الملاقات ؛ مراد : خط کتابت ، مراسلت ۔
nisfat-pasand
انصاف پسند ، منصف مزاج ، عادل ، بہت انصاف کرنے والا۔
nisful-mulaqaat
letter-writing, correspondence
nisfat-shi'aarii
نصفت شعار ہونا ، منصف مزاجی ، انصاف پسندی ۔
nisf peT khaanaa
اتنا کھانا کہ آدھا پیٹ بھرے ، پیٹ بھر کر نہ کھانا ، بھوک رکھ کر کھانا ۔
nisfo lii va nisfo lak
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) (لفظاً) آدھا میرے لیے اور آدھا تمھارے لیے۔ یعنی فلاں چیز میں ہم تم برابر کے حصہ دار ہیں