تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نفاست" کے متعقلہ نتائج

نَفاسَت

پاکیزگی، طہارت، صفائی ستھرائی، نظافت

نَفاسَتِ طَبْع

مزاج کی خوبی، خصلت کی نفاست، مزاج کا نفیس ہونا

نَفاسَت سے

خوبی کے ساتھ، عمدگی سے، سلیقے سے

نَفاسَت مِزاج

رک : نفاست ِطبع ۔

نَفاسَت پَسَند

اچھائی اور خوبی کو عزیز رکھنے والا، اعلیٰ اور عمدہ ذوق رکھنے والا

نَفاسَت ٹَپَکنا

سلیقہ مندی اور عمدگی ظاہر ہونا ۔

نَفاسَت پَسَندی

نفاست پسند ہونا، اچھی چیز کو پسند کرنا، صفائی پسند ہونا

نَفاسَتِ بَیان

اظہار کا حسن ، بیان کی خوبی ۔

تلاش شدہ نتائج

"نفاست" کے متعقلہ نتائج

نَفاسَت

پاکیزگی، طہارت، صفائی ستھرائی، نظافت

نَفاسَتِ طَبْع

مزاج کی خوبی، خصلت کی نفاست، مزاج کا نفیس ہونا

نَفاسَت سے

خوبی کے ساتھ، عمدگی سے، سلیقے سے

نَفاسَت مِزاج

رک : نفاست ِطبع ۔

نَفاسَت پَسَند

اچھائی اور خوبی کو عزیز رکھنے والا، اعلیٰ اور عمدہ ذوق رکھنے والا

نَفاسَت ٹَپَکنا

سلیقہ مندی اور عمدگی ظاہر ہونا ۔

نَفاسَت پَسَندی

نفاست پسند ہونا، اچھی چیز کو پسند کرنا، صفائی پسند ہونا

نَفاسَتِ بَیان

اظہار کا حسن ، بیان کی خوبی ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone