تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نقص" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نقص" کے متعقلہ نتائج
نُقْصُ الدَّم
(طب) جسم میں خون کا کم ہو جانا ، خون کا ناقص ہو جانا جین) کے ہم جگتے نقص الدم(Anemia) کے باعث فوت ہو جاتے ہیں ۔
نُقْصِ تَکَلُّم
(طب) دماغی صدمے کے باعث بولنے میں بے ربطی ، عسر کلام (Dysphasia) ۔ Dysphasia کو نقص تکلم کہا جائے گا سوء تکلم کا نام نہیں دیا جائے گا ۔
نَقْصِ مَبِیعَہ
خریدی ہوئی شے کا نقص ۔ Redhibitionقانون روما میں اس نالش کو کہتے تھے جو خریدار بوجہ نقص مبیعہ یا فریب کے واپسی شئے مبیعہ کے لیے دایر کرے ۔
نُقْصِ رَوانی
(عروض) کلام کا ایک عیب جس میں عروضی موزونیت کے با وجود مصرع میں الفاظ کی ترتیب کچھ ایسی ہوتی ہے کہ عروضی موزونیت کے باوجود مصرعے کو روانی سے نہیں پڑھا جا سکتا ، کلام کا یہ عیب نقص روانی کہلاتا ہے
نُقصانِ اَرْض
(کاشت کاری) اگر کوئی زمین زراعت سے قبل کرائے پر دی جائے تو کیا رقم ملے گی اور اگر زراعت کے بعد دی جائے تو کیا رقم ملے گی ان دونوں رقوم کے مابین فرق نقصان ارض کہلاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔