تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نمائش" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نمائش" کے متعقلہ نتائج
نُمائِش گاہ
وہ جگہ جہاں نمائش لگائی جائے، تماشے کی جگہ خصوصاً وہ جہاں مال و اسباب، مصنوعات اور فن پاروں کو دکھانے یا فروخت کے لیے رکھا جائے نیز سیر کی جگہ
نُمائِش میں رَکھنا
کسی چیز کو نمائش گاہ میں رکھنا نیز سب پر ظاہر کرنا ، ظہور میں لانا (کوئی جذبہ ، خیال وغیرہ)
نُمائِشی مَیچ
(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو
نُمائِشی شَریک
(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے
نُمائِشی
نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔