تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نمکین" کے متعقلہ نتائج

نَمْکِین

۴۔ (کنا یۃ ً) بامزہ ، پُرلطف ، دلچسپ (خصوصاً بات ، کلام وغیرہ)

نَمْکِین مِٹّی

وہ مٹی جس میں نمک کے اجزا شامل ہوں ، خصوصا ً وہ مٹی جس میں سمندر کے کھاری پانی سے نمک پیدا ہو گیا ہو ۔

نَمْکِین چائے

چائے جس میں چینی کے بجائے نمک استعمال ہوا ہو (خصوصاً کشمیری چائے)

نَمکِینَہ

दही में नमक-मिर्च मिलाकर बना हुआ खाद्य-विशेष, रायता।

نَمَکِین پَن

نمکینیت ، نمکین ہونا ، نمکینی ، شوریت ، کھار

نَمْکِین ڈِش

نمکین کھانا ، نمک ملا پکوان (میٹھے کے مقابل) ۔

نَمْکِین غُسل

(طب) سمندر میں نہانا یا پانی کی ایک مخصوص مقدار میں بحری یا معمولی پہاڑی نمک ملا کر نہانا جو تمام قسم کی عضلی کمزوری میں مؤثر علاج سمجھا جاتا ہے ، غسل بحری ۔

نَمْکِین پانی

پانی جس میں نمک کا یا نمک جیسا ذائقہ ہو ؛ کھارا پانی ؛ (مجازاً) آنسو ۔

نَمکِینی

۲۔ (کلام کا) مزہ ، لطف ، لذت ، عمدگی

نَمکِینِیَت

نمکین ہونے کی کیفیت (بامزہ ہونا، عمدگی)، نمکین ہونا، کھاری پن، شوریت

لَعْلِ نَمَکِین

(کنایۃً) لبِ معشوق ، ملیح.

حُسْنِ نَمکِین

حُسنِ ملیح

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone