Search results
Showing results for "نوازی"
zarra-navaazii
due regard, kindness to the lowly, benevolence to the meek or the poor and the weak
ra'iyyat-navaazii
خبر گیری، رعایا کے ساتھ حُسنِ سلوک.
hech-navaazii
چھوٹوں کو یا بے حیثیت لوگوں کو نوازنے کی کیفیت یا عمل، ذرہ نوازی، خورع نوازی
mehmaan-navaazii
hospitality, care to the guest
hunar-navaazii
کسی فن یا صلاحیت کو نوازنے کا عمل ، ہنر یا فن کی قدر شناسی ۔
sifla-navaazii
سِفلہ پووری ، کمینے پر مہربانی کرنا .
sam'-navaazii
the act of pleasing the sense of hearing
naGma-navaazii
نغمہ نواز (رک) کا کام ، راگ چھیڑنا گیت الاپنا ، ساز چھیڑنا ۔
mehmaa.n-navaazii
मेहमानदारी, अतिथिपूजा, आतिथ्य।।
saami'a-navaazii
the state of being melodious, the process of pleasing the ear
nukta-navaazii
چھوٹی بات پر نوازش کرنا، معمولی چیز کی قدر کرنے کا عمل یا کیفیت
'aajiz-navaazii
help, to help poor people
'ilm-navaazii
علم کی قدردانی ، علم کی پذیرائی کرنا .
hindii-navaazii
اُردو زبان کے مقابلے میں ہندی زبان کی حمایت کرنے کا عمل ۔
kumba-navaazii
خاندان کو پالنا ، خاندان کی پرورش کرنا ، کنبہ پروری ، اقربا پروری.
ma'aarif-navaazii
رک : معارف پروری ، علم و فضل کی منزلت سے آگاہی ، علم و فضل کی قدر دانی ۔
dil-navaazii
blandishment, kindness, friendship, attention, consolation
nazar-navaazii
attraction, appeal, beauty, loveliness, charm
jaan-navaazii
جاں نواز (رک) کا اسم کیفیت.
musaafir-navaazii
مسافر نواز ہونا ، مسافروں کا خیال رکھنا ۔
suKHan-navaazii
कविता की क़द्र, कवियों का आदर।
faqiir-navaazii
غریبوں کو نوازنا ، فقیروں کی پرورش کرنا ، درویشوں پر لُطف و کرم کرنا.
Gariib-navaazii
helping of the poor persons
sarkaar-navaazii
بڑے لوگوں کی خوشامد ، امیر لوگوں کی خوشنودی.
mazluum-navaazii
cherishing or protecting the oppressed
piir-navaazii
بزرگانہ شفقت ، مہربانی ، عنایت .
muusiiqii-navaazii
(موسیقی) موسیقی کی قدر و منزلت کرنا ، موسیقی کو فروغ دینا ۔
naaquus-navaazii
ناقوس نواز (رک) کا اسم کیفیت ، ناقوس بجانے کا عمل یا فن ۔
cha.ng-navaazii
playing a harp or profession
suruud-navaazii
سرود نواز کا کام ، سرود بجانا ، نغمہ سرائی ، گانا بجانا.
violin-navaazii
وائلن نواز کا کام ، وائلن بجانا ۔
mandal-navaazii
ڈھول بجانے کا عمل ، ڈھول بجانا ۔
jo banda-navaazii kare jaa.n us pe fidaa hai, be-faiz agar yuusuf-e-saanii hai to kyaa hai
جو شخص مہربانی کرے اس پر لوگ فدا ہوتے ہیں، بے فیض شخص کسی کام کا نہیں ہوتا