تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوز" کے متعقلہ نتائج

نُوَز دَہُم

گنتی یا ترتیب میں انیسواں، اٹھارہ کے بعد اور بیس سے پہلے آنے والا، نوزدہ سے منسوب یا متعلق

نُوَزدَہ

انیس، ایک کم بیس، گنتی یا شمار میں انیس

نَو زائِد

رک : نوزائیدہ جو معروف ہے ۔

نَو زَخْما

(لفظاً) نیا زخم دینے والا ، تازہ چوٹ لگانے والا ؛ (مجازاً) تازہ ترین زخم ۔

نَو زائِید

رک : نوزائیدہ جو معروف ہے ۔

نَو زائِدَہ

۱۔ جو ابھی پیدا ہوا ہو ، نیا جنا ہوا ، نومولود ۔

نَو زادَگی

نیا پیدا کرنے یا جننے کا عمل ؛ (مجازاً) طفلی ، کم سنی ۔

نَو زائِیدَہ

نَو زائِیَّہ

رک : نوزائیدہ ، نیا جنا ہوا ؛ (کنایتہ) تازہ ، جدید ، حال کا ۔

نَو زائِدَگی

نیا پیدا ہونے کا عمل ، ابھی ابھی پیدا ہونے کی حالت ، نئی پیدائش

نَو زائِیدَگی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone