تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نکات" کے متعقلہ نتائج

نِکات

لطیف باتیں نیز بذلہ سنجی بدیع گوئی، وہ نفیس اور پرلطف و بلیغ کلام جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آسکے

نِکاتِ شِعری

فن شاعری کی باریکیاں ، شعری رموز ۔

نِکات وار

ایک ایک نکتہ کرکے ، مرحلہ وار ، درجہ بدرجہ ، نکتہ بہ نکتہ ۔

نِکاتِ حِکمِیَہ

حکمت کی باتیں ، وہ اقوال جن میں حکمت ہو ۔

نِکاتِ اَدَبِیَہ

وہ مسائل جن کا تعلق ادب سے ہو ، ادب کے مبادی اور متعلقات ۔

نِکات خوری

(عو) بُری بات

نِکات باطِنی

باریک باتیں ، ایسے بلیغ و پاکیزہ نکات جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آئیں نیز تصوف اور معرفت کے نکتے ۔

نِکات اُٹھانا

اختلافی پہلو زیر بحث لانا ، نئے اور نازک پہلو بیان کرنا ۔

نِکاتِ حِکمَت

دانائی اور عقل کی باتیں ۔

نِکاتِ سَرمَدی

دائمی نکات ؛ دوامی رموز ۔

نِکاتی

نکات (۱) (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ نکات پر مشتمل ۔

نَکْہَت

خوشبو، مہک، بوئے خوش، گندہ، سباس

نِکْہَت

خوشبو، مہک، بوئے خوش، گندہ، سباس

نَکْہَت آراسْتَہ کَرنا

خوشبو پھیلانا

نَکْہَت ریز

خوشبو بکھیرنے والا

نَکْہَت بیز

مہک پھیلانے والا، خوشبودار، خوش بو پھیلانے والا

نَکْہَت خیز

خوش بو بکھیرنے والا، خوشبودار

نَکْہَت و نُور

خوشبو اور چمک

نِکْہَت مَآب

بہت زیادہ خوشبو والے (حضور نبی اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم کی ذات ِبابرکت کے لیے مستعمل ہے) ۔

نَکْہَت آلُود

خوشبو سے بھرا ہوا، خوش بو سے پُر

نَکْہَت آشنا

خوشبو سے مملو، خوشبو میں بسی

نَکْہَت بیزی

مہک پھیلانا، خوشبو بکھیرنا

نِکْہَت و اَنوار

خوشبو اور روشنی یا نور کا اکٹھا ہونا

نَکْہَت گُفتار

شیریں سخنی، خوش گفتاری

نَکْہَت گُل

پھولوں کی خوشبو، پھول کی مہک

نَکَہتِ بَاد بَہاری

بہار کی ہوا جو خوشبودار ہوتی ہے

نَکْہَت آفریں

خوشبو پیدا کرنے والی، خوشبودار

رُمُوز و نِکات

(کسی معاملے کی) باریکیاں، اہم باتیں

آوارگیٔ نِکْہَتْ گُل

بھٹکتی ہوئی پھول کی خوشبو

مَوج نَکہَت

خوشبو کی لہر

رنگ نکہت

color of fragrance

رنگ نکہت

سانسوں کی ہوا کا رنگ، خوشبو کا رنگ، محبوب کا رنگ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone