تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نکڑ" کے متعقلہ نتائج

نُکَّڑ

نوک کی تصغیر ، سرا ، راس ، نوک ، اخیر ، انتہا

نُکَّڑ والی

کونے والی ۔

نُکَّڑ والا

جو کونے میں ہو ، کونے والا ، آخری والا ۔

نَکْڑا

بیلوں کی ایک بیماری کا نام جس میں ان کی نام میں ورم آنے کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے۔

نِکڑا

تنگی، قلت، کمی

نا نُکَّڑ

نہیں، محض نہیں

نا نُکَّڑ کَرنا

نہیں یا نہ کہنا، انکار کرنا، تذبذب سے کام لینا، ہچر مچر کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone