Search results
Showing results for "ورق"
varaq
foil, leaf, leaf of a book, petal of flower
varaqd-daa'vat
وہ رقعہ جو کسی تقریب میں شرکت یا بلاوے کے لیے لکھا جائے ، دعوتی رقعہ ، دعوت نامہ ۔
varaq-e-nuqra
a thin film of silver often spread over sweets
varaqunnashaat
(سالوتری) ایک دوا کا نام جو گھوڑوں کو کھلائی جاتی ہے
varaqut-tair
(مراد) کبوتروں کے ذریعے پیغام رسانی میں استعمال ہونے والا کاغذ
varaq-varaq
page after page, every pages, every time
varaq-kush
(صرافی) ورق ساز ، زرکوب ، وراق ۔
varaq-e-ta'aam
a menu listing out food items
varaq-e-zar
a golden leaf offered as a present
varaq Thaharnaa
ورق کا اپنی جگہ قائم رہنا ۔
varqa-bank
بینک کا وہ کاغذ جس پر عندالطلب رقم لکھ کر بینک سے نکالی جاتی ہے ، چیک (انگ: Cheque) ۔
varaq-e-paariina
(لفظا ً) قدیم دستاویز ؛ (مجازاً) جسے فراموش کر دیا گیا ہو یا جو رفتہ رفتہ ختم ہو گیا ہو ۔
varaq-ul-qash
(نباتیات) ایک بڑا عموماً منقسم پتا جو بعض پھول نہ دینے والے پودوں اور درختوں میں لگتا ہے خصوصاً تاڑ یا کرف کی قسم کے درختوں کا پتا نیز وہ ورق نما عضو جو بعض بغیر پھول کے پودوں اور گھاس میں شاخ اور پتوں کے جوڑ پر پیدا ہوتا ہے اور جو معمولی پودوں کے پتے سے مختلف ہوتا ہے ، بعض اقسام کی کائیوں کا چھوٹے پتے جیسا شاخہ ، (انگ : Frond) ۔
varaq-gardaanda
اُلٹے ہوئے ورق ، پلٹے ہوئے ورق ؛ مراد : پڑھے ہوئے ورق ۔
varaq-dar-varaq
leaf after leaf, page after page, on every page
varaq-saazii
beating of metal to make foil
varaq-e-mus.haf
a page of the Holy Qur'an
varaq-saaz
one who beats silver or gold leaf to make a foil
varqa-asmar
(جراحی) بھورے رنگ کی جلد یا جھلی کی باریک تہ (انگ : lamina fusca)۔
varaq bikhre honaa
آثار کا جا بجا پایا جانا ، ہر طرف پھیلا ہوا ہونا ۔
varaq siyaah karnaa
مسودہ تیار کرنا، بہت کچھ لکھنا، اس جگہ ورق کے ورق سیاہ کرنا مستعمل ہے
varaq gardaanii honaa
ورق گردانی کرنا (رک) کا لازم ، مطالعہ کیا جانا ۔
varqa-numaa
(نباتیات) ورقہ جیسی شکل کا ، ورق سے مشابہ ۔
varaq-e-daaG
ہندسہ، جواوراق کی پیشانی کے گوشوں پر لکھتے ہیں
varaq piinaa
برتن کا سونے یا چاندی کا ورق یا دوسری صورت میں اس کے محلول کو ایک خاص مقدار تک جذب کرنا
varaq-bandii
تہہ چڑھانے کا عمل ؛ (نباتیات) پتیوں کا باہم مل جانا (انگ : Lamination)
varaq-bardii
ایک آبی پودا جس کا تنا گہرا سبز اور اس کے سرے پر پھولے ہوئے روئیں دار پھولوں کا گچھا ہوتا ہے نیز ایک طرح کا کاغذ جو قدیم مصر میں اس آبی پودے کے ڈنٹھل سے بنایا جاتا تھا نیز اُس کاغذ پر لکھی ہوئی کوئی قدیم تحریر یا دستاویز ۔
varaqan varaqan
ایک ایک ورق کر کے ؛ ہر ہر ورق پر ، ایک ایک ورق پر ۔
varaq ke varaq siyaah karnaa
write profusely, writing too much, writing anything useless
varaq-paziir
کوئی بھی ایسا ٹھوس مادّہ جسے اگر ہتھوڑے وغیرہ سے کوٹا جائے تو وہ اپنی شکل باریک تہوں یا چادروں کی صورت میں بدل لے (لوہے ، دھاتوں اور بھرتوں وغیرہ میں یہ صلاحیت پائی جاتی ہے) ؛ (مجازاً) ورق بننے کی صلاحیت رکھنے والا ، ملائم ، لوچ دار ، لچکیلا (کوئی دھات ، پتھر وغیرہ) ۔
varaq paara-paara kar Daalnaa
کاغذ وغیرہ کو پُرزے پُرزے کر دینا نیز تہس نہس کر دینا، برباد کر دینا
varaq-e-KHaam
अ. फा. पू.–कच्चा चिट्ठा, अंदरूनी हालात, कच्ची बही।।
varaq khulnaa
کتاب کھلنا ؛ بات یا راز عیاں ہونا ، ظاہر ہونا ، افشا ہونا ۔
varaq kaaTnaa
to cut off a slice (of), to slice
varaq lauTnaa
ورق اُلٹنا ، صفحات کو پلٹنا ؛ بے دلی سے پڑھنا ۔
varaq u.Daanaa
ورق پھاڑنا نیز برباد کرنا ، تہس نہس کرنا ، پرخچے اُڑانا ۔
varaq-paziirii
ورق پذیر (رک) کا اسم کیفیت ، تہوں یا چادروں میں تبدیل ہونے کی صلاحیت یا کیفیت نیز اس کا عمل ۔
varaq lapeTnaa
چاندی سونے کے ورق کو گلوری پر منڈھنا
varaq phaa.Dnaa
کاپی یا کتاب وغیرہ سے صفحہ نکالنا نیز خارج کرنا ، نکال دینا ۔
varaq chhaapnaa
برتن کی سطح پر چاندی یا سونے کا ورق جماکر اس میں پھول پتے کاٹنا ، اس عمل کو چاندی اور سونا چھاپنا بھی کہتے ہیں
varaq-e-naa-KHvaanda
وہ صفحہ یا ورق جو پڑھا نہ گیا ہو ۔
varqa-sanad-e-KHarch
تصدیق ادائی رسید ، فردِ حساب