تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ولایت" کے متعقلہ نتائج

وَلایَت

ولی ہونے کی حالت، خدا سے قربت، بزرگی، خدا رسیدہ ہونے کی حالت

وِلایَت

وِلایَتِ خاصَّہ

(تصوف) اﷲ کا خاص دوست (ولی) ہونا، ولایت کی دو قسموں سے ایک

وِلایَتِ کُبریٰ

(تصوف) ولی ہونے کی حالت یا کیفیت جو بڑے اولیاء کو حاصل ہوتی ہے، ولایت کا اعلیٰ درجہ

وِلایَتِ عامَّہ

(تصوف) ولی ہونے کی حالت یا کیفیت جو عام مسلمانوں کو بھی حاصل ہوتی ہے، ایک روحانی مرتبہ جو تمام اہلِ ایمان و اسلام و عمل والوں کو حاصل ہوتا ہے

وِلایَتِ عُظمیٰ

وِلایَتِ مُقَیَّدَہ

(تصوف) ولایت خاص ، کسی شرط کے ساتھ ولایت (عام ولایت کے مقابل) ۔

وِلایَتِ صُغریٰ

(تصوف) ولایت کا چھوٹا درجہ ۔

وَِلایَت دِیدَہ

جس نے یورپ یا انگلستان دیکھا ہو، جو انگلستان یا یورپ سے ہو آیا ہو

وِلایَتِ عَہْد

زمانے کی بادشاہی، زمانے کے والی ہونے کا مرتبہ نیز ولی عہدی، جانشینی

وِلایَتِ عام

(فقہ) رک : ولایتِعامہ ۔

وِلایَتِ وَہبی

(تصوف) ولایت کی چار قسموں میں سے تیسری کا نام، ایک روحانی مرتبہ

وِلایَتِ فَقِیہہ

(لفظاً) فقیہہ کی حکومت ؛ (اہل ِتشیع) یہ نظریہ کہ مملکت کی حکم رانی فقیہہ عادل و بصیر پر اﷲ کی جانب سے عائد کی گئی ذمے داری ہے ۔

وِلایَتِ مُطلَقَہ

(تصوف) رک : ولایتِ محمدی ۔

وِلایَت زا

جس کی پیدائش یورپ میں ہوئی ہو، یورپی

وِلایَتاً

ازروئے ولایت، والی وارث ہونے کی حیثیت سے

وِلایَت پاس

یورپ (لندن) کا پڑھا ہوا ؛ لندن پلٹ

وِلایَت جانا

یورپ جانا، انگلستان کا سفر اختیار کرنا

وِلایَت پانا

ولی ہوجانا، ولی کے مرتبے کو پہنچ جانا

وِلایَتَ پلَٹ

ولایت (انگلستان) سے آیا ہوا، لندن پلٹ

وِلایَت مَآب

۔(کنایۃً) حضرت علی کرم اللہ وجہ ؎

وِلایَت اُٹھنا

سرپرستی ختم ہونا

وِلایَتِ خاص

خواص (قاضی، خلیفہ وغیرہ) کو حاصل ہونے والا شرعی حق تصرف

وِلایَتِ رُوحی

وِلایَتِ نَفس

(فقہ) رک : ولایتِ نکاح ۔

وِلایَتی مِٹّی

چینی مٹی، روغنی گل (جس سے ظروف کی سطح چمکیلی بنتی ہے)

وِلایَتی بِلّی

پشم دار بلی جو کابل سے آتی ہے اور نہایت خوبصورت سمجھی جاتی ہے

وِلایَتِ اِجبار

(فقہ) ولی کے بغیر عورت کا نکاح نہ ہونا ۔

وِلایَتِ نِکاح

(فقہ) نکاح وغیرہ کے لیے ولی ہونے کی حالت یا منصب ، سرپرستی ۔

وِلایَتی چُوہا

ایک قسم کا چوہا جو بالکل سفید ہوتا ہے

وِلایَت میں کیا گَدھے نَہِیں ہوتے

جہاں عقلمند ہوتے ہیں وہا ں بے وقوف بھی ہوتے ہیں، بے وقوفوں کی کہیں کمی نہیں

وِلایَتی کا ہاتھ لَگانا

تلوار سے حملہ کرنا، تلوار کا وار مارنا

وِلایَت کا اِستِحقاق

سرپرست ہونے کا حق، ولی ہونے کا حق

ولایتی مال

یورپ کا بنا ہوا سامان

ولایتی ڈاک

وہ خطوط جو ولایت سے آئیں یا ولایت کو جائیں

وِلاَیَتی

غیر ملکی، اجنبی، ناواقف، انجان

وِلایَتی بِیج

پھولوں اور پھلوں کے بیج جو یورپ یا امریکا سے درآمد کیے جاتے ہیں

ولایتی کنگنی

ایک درخت جس کا پھل دواؤں میں کام آتا ہے اسے کنجی بھی کہتے ہیں

وِلایَتی پَن

یورپی انداز ، مغربی انداز ، مغرب کے سے طور طریقے

وِلایَتی ساگ

بڑے بڑے پتوں والی کھٹی پالک

وِلایَت جائِز سے لے بھاگنا

(قانون)کسی نابالغ یا ناقص العقل کو اس کے سرپرست کی نگرانی میں سے نکال لے جانا

وِلایَتی پانی

۔مذکر۔ سوڈا اواٹر۔

وِلایَتی مَکُو

(طب) ایک پھل دار انگریزی پودا اسے کیپ گوز بری کہتے ہیں

وِلایَتی نُما

جو دیکھنے میں بدیسی سا لگتا ہو ، غیرملکی نما ، انگریز نما نیز افغان نما ، پٹھان نما ، پٹھانوں جیسا

وِلایَتی طَرز

یورپی انداز، غیر ممالک کا انداز، غیر ملکی طرز

وِلایَتی اَنڈا

انڈا جو مرغی کو مصنوعی طور پر بارآور کرکے حاصل کیا جاتا ہے ، شیور کی مرغی کا انڈا ، پولٹری فارم کا انڈا (دیسی انڈے کے مقابل) ۔

وِلایَتی اِملی

(نباتیات) ایک قسم کا پودا جس کی پھلی پک کر گول ہو جاتی ہے

وِلایَتی اَنار

بڑے قسم کا بے دانہ انار جو بہت شیریں اور سفید ہوتا ہے

وِلایَتی کَپڑا

یورپ میں تیار شدہ کپڑا ؛ مراد : نفیس اور عمدہ کپڑا ۔

وِلایَتی چُولھا

بجلی یا گیس سے جلنے والا چولھا ، اسٹوو (Stove) نیز مصنوعی حرارت سے تپایا ہوا کمرا ، پود گھر ، حمامہ ، تنورہ

وِلایَتی مُرغی

مراد: پولٹری فارم کی مرغی ۔

وِلایَتی گَنگَنی

(طب) ایک درخت جس کا پھل دواؤں میں کام آتا ہے اسے کنجی بھی کہتے ہیں

وِلایَتی گوبھی

بلجیم میں اُگنے والی گوبھی، گوبھی کی ایک قسم جس کا پودا طویل ہوتا ہے اور تخم چھڑکواں طریقے پر بوئے جاتے ہیں اور پھر پنیری لگائی جاتی ہے

وِلایَتی گوشت

(مراد) سور کا گوشت

وِلایَتی کِیکَر

چھوٹی قسم کا کیکر جس کے پھول بہت خوشبودار ہوتے ہیں

وِلایَتی تِیتَر

guinea fowl

وِلایَتی بَیگَن

۱۔ ایک قسم کا سفید بینگن (لاط : Solanum Lycopersicum)

وِلایَتی پالَک

بڑے بڑے پتوں والی کھٹی پالک

وِلایَتی چَنبیلی

بدیسی چنبیلی کا پھول ۔

وِلایَتی سارَنگی

ایک ساز ؛ وائلن (Violin) ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone