تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ویسے" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ویسے" کے متعقلہ نتائج
جَیسے ایک بار، ویسے ہزار بار
برا کام یا جرم ایک بار کرنا بھی ویسا ہی ہے، جیسے ہزار بار کرنا، کچھ فرق نہیں ہوتا
مُردَہ پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی، وَیسے ہزار مَن
جب مصیبت حد سے گزر جائے پھر سینکڑوں مصیبتیں کچھ معلوم نہیں ہوتیں ؛ مصیبت زدوں کو آنے والی مصیبتوں کا کیا ڈر ؛ مصیبت خواہ تھوڑی ہو یا بہت مصیبت ہی تو ہے
جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے پَردیس
نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.
جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس
نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔