تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وے" کے متعقلہ نتائج

وے دِن گَئے

وہ دن گزر گئے ، وہ زمانہ اب نہیں رہا ، پہلی سی بات یا حالت اب نہیں رہی ۔

ہائی وے

بڑی سڑک، بڑی شاہراہ

گَین٘گ وے

جہاز کے اندر کا راستہ یا جہاز تک آنے جانے کا جڑ تختہ ، عموماً وہ سیڑھی جس کے ذریعے ساحل سے جہاز پر چڑھتے یا اُترتے ہیں.

رَن وے

ہوائی اڈّے پر ہوائی جہازوں کے پرواز سے قبل اور بعد دوڑنے کا خصوصی راستہ نیز ہوائی جہاز کے کھڑے رہنے یا ٹھہرنے کا مقام، فیشن شو میں ماڈل کے ذریعہ لباس کو دکھانے کے لیے چلنے کی پٹی

وَن وے

یک طرفہ، ایک ہی طرف جانے کا راستہ، یک رُخا، ایک ہی سمت میں سفر کی روانی

مُوٹَر وے

بہت کشادہ طویل سڑک جو بالخصوص شہروں کے درمیان نہایت تیز رفتاری سے لمبے فاصلے طے کرنے کے لیے بنائی گئی ہو ، اس میں داخلہ اور اخراج صرف مخصوص مقامات ہی سے ہو سکتا ہے

واٹَر وے

آبی راستہ جس پر جہاز یا کشتیاں وغیرہ چل سکتی ہوں ، پانی کا راستہ ، آبی گزرگاہ ، دریا یا نہر وغیرہ نیز کسی آلے میں پانی کی نالی پانی کی نکاسی کے لیے بنایا جانے والا راستہ ۔

سِلِپ وے

ڈاک (گودی) کا وہ سلامی دار راستہ جس پر سے جہاز پھسل کر سمندر میں جاتے ہیں ۔

گائے نَہ بَچّھی نِینْد وے اَچّھی

جس کے پاس کچھ نہیں اُسے کچھ فکر نہیں ہوتی.

مانگے ہڑ، وے بہیڑا

سوال دیگر جواب دیگر، ایک کچھ کہے دوسرا کچھ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone