تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیکس" کے متعقلہ نتائج

ٹَیکْس گُزار

ٹیکس دینے والا.

گٌن٘جایِش ٹَیکْس

کارخانے کی پیداواری گنجائش یا صلاحیت کے مطابق لگایا جانے والا محصول.

گُن٘جائِش ٹَیکْس

مَحْکَمَۂِ اِنْکَم ٹَیکْس

وہ محکمہ جو آمدنی پر محصول تجویزکرتا ہے اور وصول کرتا ہے

ہِلالی ٹیکْس

فاطمی دور کے ٹیکس جو قمری سال کے حساب سے لگائے جاتے تھے ۔

زَمِینی ٹَیکْس

رہائشی یا زرعی زمین پر وصول کیا جانے والا ٹیکس

حِفاظَتی ٹَیکْس

وہ ٹیکس جو درآمد شدہ اشیا پر مقامی صنعت کی حفاظت اور فروغ کے لیے لگایا جائے

مَقامی ٹَیکس

وہ ٹیکس جو شہر کی صفائی ، روشنی ، سڑکوں کی درستی اور آب رسانی پر صرف کرنے کی غرض سے بلدیاتی ادارے وصول کرتے ہیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone