تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پئے" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پئے" کے متعقلہ نتائج
پَئےعِلْم چُوں شَمَع باید گُداخْت کہ بے عِلْم نَتَواں خُدا را شَناخْت
علم حاصل کرنے کے لئے بہت کوشش کرنی چاہیے کیون٘کہ جاہل خدا کی قدرت کو نہیں سمجھ سکتا .
آم (کھائے) پال کا خربوزہ (کھائے) ڈال کا (پانی پئے تال کا)
یعنی آم پال کا پکا ہوا اچھا ہوتا ہے، خربوزہ جو کھیت میں سے توڑ کر کھایا جائے، اور پانی جو زمین کی نچلی تہ سے نکلا ہوا ہو
اَیسے پَے تو اَیسی کاجَل دِیے پَے کَیسی
بغیر بناو سنھگار یا زیب و زینت کے تو یہ عالم ہے اگر بناو سنگھار یا زیب و زینت ہو تو کیا غضب ڈھائے
روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ
(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.
ماں پَے پوت پتا پَے گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑم تھوڑا
ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔