تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پبلک" کے متعقلہ نتائج

پَبْلِک پارْک

ایسا باغ یا گارڈن جو عوام کے لیے سرکاری طور پر بنایا گیا ہو ، باغ عامہ ۔

پَبْلِک وَرْک

امور عامّہ سے متعلق محکمے ۔

پَبْلِک وَرْکس

۔ (انگ) وہ امور جو عامۂ خلائق سے متعلق ہوں۔

پَبْلِک گارْڈَن

پَبْلِک سَرْوِس

Public service

پَبْلِک اِنْسٹَرَکْشَن

۔ (انگ) مونث۔ تعلیم عامہ۔ ہدایت عام مخلوقات۔

پَبْلِک اِسْکُول

وہ مدرسہ جو پبلک کے انتظام میں ہو ، خصوصاً ان اعلیٰ مدارس میں سے ایک جن میں عموماً مقیم طلبا لیئے جاتے ہیں اور ان کو جامعات یا کسی پیشے کی تعلیم کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone