تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پدر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پدر" کے متعقلہ نتائج
پِدَری اِقْتِدار
یونان کے آبا و اجداد کی پرستش کرنے والے نظام کے طرز پر ہندوستان میں مشترک خاندان کا رواج ، جہاں بزرگ ترین رکن کو اختیار کلی حاصل ہوتا ہے.
پِدرمْ سُلْطانْ بُود
(لفظاً : میرا باپ بادشاہ تھا) ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص خود تو کسی خاص حیثیت کا مالک نہ ہو اور اپنے باپ دادا کی بڑائی بیان کرے.
مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہیے، باپ کا قائم مقام ہونے کے لیے باپ کے طور طریق سیکھنا لازم ہیں
ہَر کِہ پِدَر نَدارَد سایَۂِ سَر نَدارَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا باپ نہیں اس کے سر پر سایہ نہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔