تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغذات" کے متعقلہ نتائج

کاغَذات

کاغذ کی جمع، عموماً دستاویزات، تحریری شہادتیں

کاغَذاتِ اَرْبَعَہ

(لفظاً) چار کاغذ ، (قانون) عرضی دعویٰ ، جوابِ دعویٰ ؛ ردِّ جواب ؛ حدّ جواب۔

کاغَذاتِ مُعامَلَہ

محکمۂ ڈاک کے چند خاص کاغذات جو پندرہ ماہ تک تلف نہیں کیے جاتے ؛ رجسٹر جنرل ؛ انشورڈ لٹر جنرل ، رجسٹر ڈابیٹریکٹ ؛ پارسل جنرل ، وی پی جنرل وغیرہ۔

کاغَذاتِ مَعْمُولی

(قانون) وہ ہیں جو روزمرّہ یا پندرہ روزہ یا ماہواری یا شش ماہی یا سالانہ متعلقہ محکموں اور دفتروں سے آتے ہیں ان پر دستخط حاکم کے نہیں ہونے چاہئیں صرف دستخط سررشتہ دار کے کافی ہیں.

کَاغْذَاتِ عَدالَت

(قانون) عرضی جواب وغیرہ، وہ کاغذ جو عدالت میں کارآمد ہوں

کاغَذاتِ حَسْبِ ضابْطَہ

(قانون) فہرستِ امسلہ ؛ نقل کاغذات جو دوسرے محکمے میں بھیجی جائیں ، نقل کاغذات جو سائلوں کو دی جائیں ؛ وہ کاغذات جن پر احکامِ ضابطہ مثلاً شامل مثل داخل دفتر و تاکید کے صادر ہوں اور کاغذات جن پر مدارِ مقدمہ نہیں ہے۔

کاغَذاتِ حُقُوق

(قانون) وہ کاغذات جن میں حقوق کا مضمون مندرج ہو۔

کاغَذاتِ حَقِیقَت

(قانون) نقشے اور کاغذاتِ پیمائش جن سے حدود گانْو یا جگہ کے ظاہر ہوں ، کھیتوں اور قابضان کی کیفیت بندوبست باقرار ادا کرنے جمع کے مختلف کیفیتیں خلاصہ روبکار بندوبست وغیرہ۔

کاغَذاتِ نامزَدَگی

وہ فارم اور اسناد وغیرہ جو کسی ادارے کی ممبری کا امیدوار متعلقہ حاکم یا عہدہ دار کے دفتر میں مقررہ وقت کے اندر پیش کرتا ہے

کاغَذاتِ کارْرَوائی

خط و کتابت یعنی لین دین اور عدالتی ضروریات کے اسٹامپ اور ان کے مضمون کے مسودے اور خاکے.

کاغَذاتِ اِسْٹامْپ

دستاویز کے کاغذات جس کی پیشانی پر حکومت کی مُہر کا ٹھپّا ہوتا ہے اور قیمت لکھی ریتی ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone