Search results
Saved words
Showing results for "کتب"
Search results
Showing results for "کتب"
katabta
ایک پودا ہے جس کا طول ایک گز اور اس کے پتّے سیاہی مائل سبز نرم ہوتے ہیں ، اس کے پھولوں کا رنگ نیلا ہوتا ہے ، توڑنے سے دودھ جیسا مادہ نکلتا ہے ، یہ پودا ادویات میں استعمال ہوتا ہے .
kutub-e-arba'a
چار آسمانی کتابیں جو انبیأ علیہم السّلام پر بذریعۂ وحی نازل ہوئیں (۱) توریت (حضرت موسیٰ پر) (۲) زبور (حضرت داؤد پر) (۳) انجیل (حضرت عیسیٰ پر) (۴) قرآنِ پاک (حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر) .
kutub-farosh
book-seller, a person who sells books, especially as the owner or manager of a bookstore
kutub-e-rijaal
احادیث کے راویوں کے حالات پر مبنی کتابیں ، برگزیدہ اصحاب کے احوال میں لکھی ہوئی کتابیں.
kutub-e-aasmaanii
انبیا پر نازل شدہ صحیفے اور کتابیں ، آسمان سے وحی کی صورت میں اُتری ہوئی کتابیں ، رک : کتبِ اربعہ .
katbaat
the stone which is put on a building or grave, and in which the details of the building etc, or the name of the deceased and the date of its death, etc, are given, epitaph, inscription
havaala-jaatii-kutub
ایسی کتابیں جا کا استعمال کتب خانہ تک محدود ہو ایسی کتابیں جس سے مسلسل مطالعہ سے زیادہ کس خاص امر ، واقعہ یا معلومات کے لئے رجوع کیا جائے
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone